جس اسکول میں کبھی بچوں کی تعداد صرف 20 تھی، آج وہاں 220 بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں—یہ صرف تعداد نہیں، والدین کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور اسکولوں میں آنے والی بہتری کی واضح مثال ہے۔ PSRP نے کم داخلوں والے اسکولوں کو نئی زندگی دینے کی سمت اہم قدم اٹھایا ہے۔
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم
نئے کمرے، بہتر سہولیات، بہتر انتظام اور بچوں کے لیے محفوظ و سازگار تعلیمی ماحول—PSRP کے ذریعے پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بہتری کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ جب اسکول بہتر ہوتے ہیں تو والدین کا اعتماد بڑھتا ہے اور بچے واپس اسکول آتے ہیں۔
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم@RanaSikandarH
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی تعلیم دوست پالیسیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم@RanaSikandarH
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کو کامیاب کر دیا ہے پنجاب کے ہر گھر کے بچوں کو پڑھا رہے ہیں سکول ہو کالج ہو یونیورسٹی ہو پڑھائی فری
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات جس طرح کام کر رہے ہیں یہ پہلا وزیر دیکھا ہے پورا پاکستان وزیر تعلیم پنجاب کے کام کو سرا رہا ہے
خیبر پختون اور سندھ والے بچے بھی چاہتے ہیں کہ یہ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ہمارے صوبے میں بھی لگ جائے
#مریم_کےپنجاب_کاوزیرتعلیم@RanaSikandarH
Went to a Wedding in Lahore Yeaterday & The Entire Family Made me Meet their Brightest Kid as he speaks Chinese, Arabic & Is a Coding Champions.
When I enquired Where he learned all This from He said Nawaz Sharif Center of Excellence For Ealry years summer Camp 26 !
Alhamdulilah
ننھے ایس ایچ او مصطفیٰ کے ساتھ؛ بچوں کے خواب جتنے بڑے ہوں، ہمارا فرض اتنا ہی بڑا ہے کہ انہیں سیکھنے، آگے بڑھنے اور اپنی پہچان بنانے کے مواقع دیں۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
منسٹر فار سکول ایجوکیشن ،منسٹر فار ہائر ایجوکیشن کے بعد اب الحمدللہ تیسری وزارت منسٹر فار لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن۔۔۔
الحمدللہ تین وزارتیں
بہت بہت مبارک لیڈر ❤️
@RanaSikandarH