۔Toronto میں World Cup کے دوران احتجاجی افراد نے FIFA کا لوگو ڈھانپ دیا اور ایک طاقتور پیغام دیا۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کو مقابلوں سے باہر کیا جانا چاہیے۔
گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے
اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں
پہاڑ کاٹو، درخت کاٹ ڈالو، ندی نالوں اور دریاؤں کے کناروں کے اندر ھوٹل اور مارکیٹیں بنا لو۔ دولت کے لالچ میں قدرت کے انتقام کو دعوت دو تو پھر آسمان پھٹ پڑتا ھے۔ زمین پہ پانی بپھر جاتا ھے۔ چور ٹھیکیداروں، حکومتی اھلکاروں اور سیاسی نمائندوں کی ملی بھگت سےاربوں روپوں کے کاغذی پل اور سڑکیں لمحوں میں پانی کے ریلے میں بہہ گئے۔ نا جائز دولت کی ھوس کا سیلاب معاشرے کی تمام اخلاقی قدریں برباد کو گیا ۔
قیمت ��ے گناہ غریب ادا کررہا ھے۔
بجلی ، گھی ، چینی اور پیٹرول ان چار چیزوں پر موجودہ حکومت ڈاکہ مار رہی ہے عوام کو لوٹ رہی ہے ان کو اس پر دن رات جوتے مارنے کی ضرورت ہے
جہاں عوامی مسلہ ہو وہاں پارٹی بازی مت کریں عوام کے مفاد کی بات کریں
وزیر بجلی جناب اویس لغاری
ڈرامے باز مسلم لیگ ن کی ریڑھ مارنے میں کوشاں
کوئی پرانا بدلہ لے رہا ھے
پہلے سلیب سسٹم سے غریبوں کو لوٹ رہا ھے اور اب اور بلنگ
مسلم لیگ کو اگر بربادی سے بچانا ھے تو اسے ہٹانا ہوگا
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
🚨🚨بجلی کا یونیفائڈ ٹیرف: ایک ظلم کا نام!
بجلی کا یونیفائڈ ٹیرف پاکستان کے عوام پر ایک بہت بڑا ظلم ہے!
آئیے اس کی حقیقت کو سمجھتے ہیں !! بجلی کا ٹیرف بنانے کا فارمولا یوں ہے: سب سے پہلے بجلی کی پیداواری قیمت کا حساب لگایا جاتا ہے۔ اس میں ہائیڈل (پانی سے) جو سستی ��وتی ہے، کی اوسط 7 سے 8 روپے فی یونٹ بنتی ہے، جبکہ دیگر ذرائع (گیس، کوئلہ، ایل این جی) اسے مہنگی کر دیتے ہیں، اور مجموعی اوسط پیداواری قیمت تقریباً 7 روپے 62 پیسے فی یونٹ ہوتی ہے۔ پھر اس میں ڈسٹری بیوشن کے نقصانات، چوری، اور کمیشن شامل ہوتے ہیں، جو قیمت کو بڑھا دیتے ہیں۔
اب دیکھیں: فیصل آباد میں چوری کم ہے، تو یہاں ��یرف تقریباً 22 روپے فی یونٹ بنتا ہے۔ کوئٹہ میں چوری اور نقصانات زیادہ ہیں، تو یہاں یہ 40 روپے تک جا پہنچتا ہے۔ کراچی میں حالات ملے جلے ہیں، جہاں اوسط ٹیرف 35 سے 40 روپے فی یونٹ کے قریب ہے۔ لیکن جب یہ سب یونیفائڈ ٹیرف میں ملایا جاتا ہے، تو سارے ملک کا اوسط یونٹ کاسٹ بڑھ کر 45 روپے 6 پیسے تک پہنچ جاتا ہے، اور ٹیکسوں اور سرچارجز کے ساتھ 69 روپے 27 پیسے تک چلا جاتا ہے!
یہ ظلم ہے! جن علاقوں میں چوری کم ہے، انہیں زیادہ ادائیگی کی سزا دی جاتی ہے، جبکہ چوروں کو تحفظ ملتا ہے۔ ہائیڈل جیسی سستی بجلی کی قیمت دیگر مہنگے ذرائع اور نقصانات سے دب جاتی ہے۔ یہ نظام نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ غریب عوام کی کمر توڑ رہا ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائی جائے!
#SlabSystemNahiChalega
حکومت کے پلان میں بجلی مزید مہنگی کرنا ہے اس پر مزید ٹیکس لگانا ہے کیونکہ بند پڑے بجلی کارخانوں اور کم استعمال ہونے والی بجلی کا ہرجانہ آپ لوگوں نے دینا ہے
اس لیے آواز اٹھائیں احتجاج کریں شور مچائیں اسی طرح یہ ظلم رکے گا
#SlabSystemNahiChalega
بجلی ، چینی اور پیٹرول تینوں سے غریب براہ راست متاثر ہوتا ہے تینوں ہی اس حکومت نے غریب کی پہنچ سے دور کر دیے ہیں
ایک عام آدمی کی زندگی میں نون لیگ کیا بہتری لائی ہے ؟
#SlabSystemNahiChalega