دہشت گردی سے جڑے عناصر اور ان کے ہمدرد جب قانون کے دائرے میں آنے والوں کو بچانے کے لیے ہر گرفتاری کو “جبری گمشدگی” بنا کر پیش کرتے ہیں تو یہ انسانی حقوق کی بات نہیں رہتی، بلکہ منظم پروپیگنڈا بن جاتی ہے۔
#Herof2_Failed
بھارت کے فرہم کردہ اسکرپٹ پر چلنے والے دہشت گرد ڈالر لے کر بلوچستان میں دہشت گردی کرتے ہیں اور اسے بلوچ عوام کی آزادی کی جنگ کا نام دیتے ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ اپنے ہی بلوچ عوام کو مل کرتے تر قبائی منصوبوں کو نشانہ بناتے اور بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرتے ہیں
#Balochistan🇵🇰
آواران میں سیکیورٹی فورسز اور مقامی افراد کے درمیان خوشگوار سماجی رابطہ ہوا۔ ملاقات میں علاقے کے مسائل، عوامی ضروریات اور امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باہمی تعاون اور بھائی چارے کے فروغ پر زور دیا گیا۔
#بلوچستان
گشکور بازار میں سکیورٹی فورسز نے مقامی افراد سے دوستانہ ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی روابط، عوامی تعاون اور علاقے میں امن و سلامتی کے حوالے سے خوشگوار تبادلۂ خیال ہوا، جبکہ مقامی افراد نے سکیورٹی فورسز کے کردار کو سراہا۔
#بلوچستان
سوشل میڈیا پر بے بنیاد دعوے پھیلانا جھوٹا پروپیگنڈا ہے۔ بیرونی مفادات کے آلہ کار بلوچستان میں خوف اور انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، مگر بلوچ عوام ان کے جھوٹے بیانیوں اور اصل مقاصد کو سمجھ چکے ہیں۔
#Balochistan#Propaganda#Chagai#Kharan
ایف سی بلوچستان (نارتھ) عوامی فلاح و بہبود کے لیے اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہے۔ کربلا کلی، پشین میں منعقدہ فری میڈیکل کیمپ میں مرد، خواتین اور بچوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کی گئیں، جسے مقامی افراد نے خوش آئند قرار دیا۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti

ضلع پشین کے علاقے کربلا کلی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ اہتمام قائم فری میڈیکل کیمپ سے 200 مریض مستفید ہوئے۔ کیمپ میں مفت ادویات، بلڈ پریشر چیک اپ اور دیگر طبی سہولیات فراہم کی گئیں جبکہ پیچیدہ کیسز کو مزید علاج کے لیے ریفر کیا گیا۔

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے قلعہ سیف اللہ کے علاقے بادینی میں قائم خدمت مرکز کے ذریعے مقامی آبادی کو طبی امداد، پنکچر سروس اور صاف پانی سمیت بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں۔ یہ اقدام عوامی خدمت، سہولت اور فلاحی تعاون کے عزم کا عملی اظہار ہے۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں مقامی افراد کو مفت طبی معائنہ اور ضروری ادویات فراہم کی گئیں۔ اس فلاحی سرگرمی سے 7 افراد مستفید ہوئے.
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti#Abhiya#perletti#Sismo
بی ایل اے کی انسانیت دشمنی
دالبندین کے چارسر میں بی ایل اے نے رات کے اندھیرے میں فٹ بال اسٹیڈیم کو نشانہ بنا کر مقامی نوجوانوں کی امیدیں چھین لیں۔یہ دہشت گرد تنظیم کھیل کو بھی اپنی دہشت گردی کا نشانہ بناتی ہے تاکہ علاقے میں خوف پھیلایا جا سکے
#بلوچستان
🚨 پنجگور | الزام نہیں، ثبوت لاؤ
شاہ زیب کی مبینہ گمشدگی کو تحقیقات سے پہلے سیکیورٹی فورسز سے جوڑنا غیرذمہ دارانہ ہے۔ قابلِ تصدیق شواہد کے بغیر الزام کو حقیقت بنا کر پیش کرنا محض پروپیگنڈا ہے۔ ثبوت ہیں تو سامنے لاؤ، کہانیاں نہیں۔
#Panjgur#Balochistan
ڈاکٹر تارا چند جیسے بکاؤ عناصر کا محب وطن بلوچ عوام سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ شخص محض "بلوچ" کا لبادہ اوڑھ کر کھلے عام بھارتی ایجنڈے کی ترجمانی کر رہا ہے
#Balochistan#IndianAgenda#DrTaraChandExposed
زیارت اور ہرنائی کے دشوار گزار سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ انٹیلیجنس کی بنیاد پر کی گئی اس کارروائی نے دہشت گرد عناصر کے عزائم کو ناکام بنایا۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti#Abhiya#perletti#Sismo
زیارت اور ہرنائی کے دشوار گزار سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ انٹیلیجنس کی بنیاد پر کی گئی اس کارروائی نے دہشت گرد عناصر کے عزائم کو ناکام بنایا۔
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti#Abhiya#perletti#Sismo#Bitcoin
سوئی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور مقامی نوجوانوں کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ کا انعقاد ہوا۔ نمایاں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے، جس کا مقصد کھیلوں کا فروغ اور عوام سے روابط مضبوط کرنا تھا۔
#FCBalochistan#Sui#Cricket