علماءکے ساتھ چلو تاکہ تمھیں پتہ
چل سکے
اِیاکٰ نعبدوایاک نَستعین
کے بعد ناچ گانا نہیں بلکہ
اِھدِناالصراطٙ المُستقیم آتا ہے
اگر حب بھی کچھ سمجھ نہ آئے تو دنیا کے ساتھ ہی ساتھ آخرت کی بھی فکر ضرور کرنا نہ کہ روز قیامت سوائے افسوس اور کچھ بھی باقی نہ رہے برہال یہ آئینہ لمحہ فکریہ ہ

سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر تحریک لبیک والوں پر راولپنڈی میں آنسو گیس کا بے دریغ استعمال پکڑ دھکڑ جو کہ جمہوری روایات کے منافی ہے ہم اس فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں پرامن احتجاج کا حق ہر پاکستان شہری کو ہے
چاہے اسکا تعلق تحریک لببیک سے ہو یا پی ٹی ایم یا کسی اور تحریک سے
یوسی 09 بہارکالونی کابینہ اجلاس۔
امیر ضلع جنوبی شیخ الحدیث مولانا نورالحق صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
*جس میں مفتی اقبال امیر پی ایس 108 یوسی 14 کے امیر محترم محمد علی بلوچ صاحب نے خصوصی شرکت کی
علاقاٸی احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی تمام عہد داران کو مبارک باد پیش کی
15نومبر بروز اتوار حب چوکی کچھ کام سے جانا ہوا تو اسی موقع کی مناسبت سے جامعہ العلومالشرعیہ جانے کی سادات بھی حاصل ہوئی سٹی کے امیر میر محمد کاکڑ اور ان کی کابینہ سے بھی ملاقات کا موقع ملا۔
محمد علی بلوچ امیر جمعیت علمائے اسلام یوسی 14 لیاری جنوبی کراچی
سیف دی لائف اور عوامی رابطہ مہم کی جانب سے بغدادی رینجرز کلب میں منشیات کی روک تھام اور منشیات سے متاثر افراد کی ریکوری کے حوالے سے کامیاب پروگرام ہونے پر یار محمد صاحب اور ان کی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ممبر عوامی رابطے مہم محمد علی بلوچ

15نومبر بروز اتوار حب چوکی کچھ کام سے جانا ہوا تو اسی موقع کی مناسبت سے جامعہ اشرفیہ جانے کی سادات بھی حاصل ہوئی سٹی کے امیر میر محمد کاکڑ اور ان کی کابینہ سے بھی ملاقات کا موقع ملا۔

خبردار ہوشیار، مارکیٹ میں چین کی بنی پلاسٹک کی چینی آ گئی ہے. یہ چینی پولی پروپلین سے بنی ہے جس کا رنگ بو اور زائقہ پہچاننا مشکل ہے. یہ چینی پی کر معدہ اور گردے فیل ہو جائیں گے. احتیاط کریں، پیغام دوسروں تک پہنچائیں اور چینی صرف معیاری دکاندار سے ہی خریدیں.
یوسی 09 بہارکالونی کابینہ اجلاس۔
امیر ضلع جنوبی شیخ الحدیث مولانا نورالحق صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
*جس میں مفتی اقبال امیر پی ایس 108 یوسی 14 کے امیر محترم محمد علی بلوچ صاحب نے خصوصی شرکت کی
علاقاٸی احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی تمام عہد داران کو مبارک باد پیش کی
کافی عرصہ بعد آج جمعیت علماء اسلام یوسی 15کے حاجی عبدالحفیظ خان نے پی ایس 108 اور یوسی 15 کے ذمہ داران کو ایک ساتھ اپنے گھر پر مدعو کیا اور کھانے کا اہتمام کیا۔اللہ تعالی ساتھیوں کو اسی طرح جمع رکھے اور عبدالحفیظ بھی کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
شعیب سلطان
سیکریٹری اطلاعات
یوسی 15