Pakistani, @wwe fan. @johncena follows me. @realpcb @teamquetta @fcbayern are heart beat ♥️#nevergiveup#riseabovehate.
Living in the @thewalkingdead universe
گلگت بلتستان پاکستان کے لیے کسی جنت سے کم نہیں۔ مگر بدقسمتی سے درختوں کی بے دریغ کٹائی اور شجرکاری نہ ہونے کے باعث موسمیاتی تبدیلی کے اثرات دن بہ دن شدید ہوتے جا رہے ہیں، جس سے ہمارے خوبصورت علاقے کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
میری ویڈیو دیکھنے والے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ جہاں بھی رہتے ہوں، جس شہر یا گاؤں میں ہوں، کم از کم ایک درخت ضرور لگائیں۔ ایک درخت نہ صرف ماحول کو آلودگی سے بچاتا ہے بلکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔
آئیں، مل کر اپنے وطن اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز اور محفوظ ماحول بنائیں۔ 🌱💚
Cricket has lost one of its greatest. Sir Garfield Sobers didn’t just play the game he showed us what was possible in it. Generations have learned from his mastery and always will. My deepest condolences to his family and to the people of the West Indies.
اگر UBL کا بس چلے تو اپنے کسٹمرز کی شناخت خود بھی نہ کرے۔
آن لائن سکین تو جیسے خفیہ ایجنسی نے ڈیزائن کیا ہے۔
آدھے گھنٹے بعد face recognition scan مکمل ہوتا ہے اور ساتھ ہی سیشن ایکسپائرڈ۔ یعنی دوبارہ زیرو سے شروع کریں۔
@UBL
I respectfully request the U.S. Embassy and the Prime Minister of Pakistan to kindly facilitate the visa process for Pakistani athlete Agha Kaleem so that he can participate in the tournament being held in the United States on 27 September 2026 and proudly represent Pakistan on the international stage.
@CMShehbaz@usembislamabad@GovtofPakistan
A lot people have said that we should be more professional and respectful towards a World Cup winner and someone with probably more wealth than our nation's GDP. But we aren't interested in any of that.
The cricket news cycle is outdoing itself. West Indies record 401 partnership. Ben Stokes retiring from international cricket. Ireland men & women winning historic T20Is, &maybe,,,,,. Meanwhile Ireland have found two very exciting quick bowlers in Hollard and Moondra. Still time left in the day for more.
میرا فرائیڈے کالم /رئوف کلاسرا
سمارٹ فون/آئی فون پر PTA ٹیکس کیوں؟
پچھلے سال ایم این اے قاسم گیلانی نے مہم چلائی کہ سمارٹ فون پر ٹیکس کم کیا جائے۔ یہ معاملہ بھی سلیم مانڈوی والا کی سینٹ فنانس کمیٹی میں بھی آیا‘ جہاں ایف بی آر کے افسران موجود تھے۔
چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو ذہین اور حاضر جواب افسر سمجھا جاتا ہے۔ بعض اوقات لگتا ہے کہ ان کے پاس ہر سوال کا جواب موجود ہوتا ہے‘ لہٰذا وہ ہنستے ہنستے اور مذاق مذاق میں اپنی بات منوا جاتے ہیں۔
وہ سمارٹ فونز پر ٹیکس کے حامی تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو شخص چار لاکھ روپے کا فون خرید سکتا ہے‘ وہ ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے ٹیکس بھی دے سکتا ہے۔
اجلاس سے باہر نکلے تو میرے ساتھ گپ شپ ہونے لگی۔
میں نے کہا: آپ کو علم ہے کہ اس ٹیکس کی وجہ سے ہماری نوجوان نسل کتنی پیچھے رہ جائے گی؟ آپ چند ارب روپے ٹیکس تو اکٹھا کر لیں گے لیکن پاکستانی نوجوان جدید دنیا کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے۔ 2018ء میں ڈالر ایک سو روپے کے قریب تھا۔ ایک ہزار ڈالر والا سمارٹ فون ایک لاکھ دس ہزار یا ایک لاکھ بیس ہزار میں مل جاتا تھا۔ اب ڈالر 280روپے کا ہے۔ مناسب سا جدید فون بھی تین لاکھ میں پڑتا ہے۔
اوپر سے حکومت نے امپورٹڈ فون پر ٹیکس لگا دیا‘ جو ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے تک ہے۔ مطلب یہ کہ ایک جدید فون اب پانچ سے چھ لاکھ روپے تک جا پہنچا ہے۔
اب دنیا سمٹ کر سمارٹ فون میں آ گئی ہے۔ اسی فون کے ذریعے آپ نے سب کچھ سیکھنا اور آگے بڑھنا ہے۔ اب جدید فون عیاشی نہیں رہا۔
بھارت میں متوسط طبقے کے تقریباً ہر فرد کے پاس سمارٹ فون موجود ہے۔ ایک تو وہاں ڈالر 72 روپے کا ہے (اب شاید 95 روپے کے قریب ہے)‘ یوں انہیں آئی فون ایک لاکھ روپے سے بھی کم میں پڑتا ہے جبکہ ہمیں تقریباً تین لاکھ روپے کا فون اور ٹیکس ملا کر پانچ چھ لاکھ روپے کا۔
اب جبکہ آئی فون بھارت میں بن رہے ہیں‘ پچھلے سال 70فیصد آئی فون بھارت میں تیار ہوئے۔ آپ نے اپنے نوجوانوں کو بھارت کے مقابلے میں لانے کے بجائے الٹا یہ فون ان کی پہنچ سے باہر کر دیا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق اس وقت سوا لاکھ بھارتی نوجوان امریکی ٹیک کمپنیوں میں کام کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کے صرف دس ہزار نوجوان ہیں۔
وجہ یہی ہے بھارت کا نوجوان جدید ٹیکنالوجی سے جڑا ہوا ہے جس میں اب جدید سمارٹ فون کا اہم کردار ہے۔
آپ چند ارب ٹیکس کما لیں لیکن بھارت نے اپنے نوجوانوں کے ذریعے پوری دنیا کی ٹیک مارکیٹ پر قبضہ جما رکھا ہے۔ آپ سمارٹ فون پر ٹیکس لگا کر اسے مزید مہنگا کر دیں اور بھارت سمارٹ فونز کی فیکٹریاں لگا کر اپنے ایک لاکھ روپے سے بھی کم میں اپنے نوجوانوں فراہم کر رہا ہے۔
آپ اپنے نوجوانوں کو خود ٹیکنالوجی کی دوڑ میں پسماندہ کر رہے ہیں کیونکہ وہ مہنگے فون خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے جو جدت کی حیران کن شکل ہے۔ اب ایسے ایسے حیران کن فیچرز آگئے ہیں جو آپ کی اس دنیا میں ترقی کے لیے ناگزیر ہیں۔
میرا اپنا فون تین سال پرانا ہے‘ میں بھی اب نیا فون نہیں خرید سکتا کیونکہ دو لاکھ روپے ٹیکس کہاں سے لائیں؟
راشد لنگڑیال بولے: آپ کی باتیں مجھے تو سمجھ آ رہی ہیں‘ آپ کسی دن ہمارے افسران کو بھی یہی باتیں سمجھائیں۔
چھ ماہ سے اوپر گزر گئے لیکن وہ دن کبھی نہیں آیا کہ ہم ایف بی آر کے افسران کو سمجھا پاتے کہ اپنے نوجوانوں کو اس جدید دنیا میں چند ارب روپوں کی خاطر کنویں کا مینڈک نہ بنائیں۔
مہنگے ڈالر کی وجہ سے جدید سمارٹ فونز ان نوجوانوں کی ریچ سے پہلے ہی نکل گئے ہیں اوپر سے ڈیرہ سے دولاکھ تک کا ٹیکس۔۔۔ کہاں سے لائیں۔
@KasimGillani@naveedqamarmna@Rashidlangrial@CMShehbaz@MIshaqDar50@BilalAKayani@HinaRKhar@ShaziaAttaMarri@sharmilafaruqi
کراچی کی بہادر لڑکی نے چلتی موٹرسائیکل پر خواتین کو دیکھ کر غیر اخلاقی حرکات کرنے والے شخص کی ویڈیو بنالی۔۔۔
@SindhPoliceDMC اسکا بےشرم کا جلد سے جلد سوفٹویئر اپڈیٹ کیا جائے۔
آپ سب نے ایک کام کرنا ہے!
یہ کلپ ڈاونلوڈ کرکے اپنے قرب و جوار میں موجود یوتھی بھائیوں کے ساتھ شئیر کردینا ہے۔
ساتھ آواز اونچی کردینی ہے۔
تاکہ یوتھی بھائیوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان بھی سوئٹزرلینڈ گیا ہے۔
انکو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ پاکستان کو بلایا گیا تھا۔