< ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا >
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔یہی اسکا اصل قصور ہے۔
#خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں
پالیسی سازو توانوں اللہ پچھے...!!!
کوئی معیشت دان کسان کا بجٹ بھی بنا دے تاکہ کسان کے بچے بھی عزت سے روٹی کھا سکیں اب امیر کی روٹی بھی غریب کسان اپنی زمینیں بیچ کر پوری کریں گے...!!!