پی ٹی آئی حوالے سے ہمارے تحفظات بہت سنجیدہ ہیں اگر وہ ہم سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں ہم خوش آمدید کہیں گے، ہم نے ابتدائی طور پر بھی ان پر واضح کر دیا تھا کہ اگر ہمارے تحفظات دور کرنے ہیں تو اس کے لیے موافق ماحول ترتیب دینے کے لیے ہم آمادہ ہیں اور ہم نے آنے والے وقتوں کے لیے جن مثبت رویوں کا تعین کیا ہے ہم آج بھی اپنے ان مثبت رویوں پر قائم ہیں لیکن پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں اب تک کسی مذاکراتی ٹیم کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے، دوسری طرف سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کابیان سے ایک متضاد ماحول پیدا ہورہا ہے، دو متصادم قسم کے آراء میں ہم کوئی ایک رائے قائم کرنے میں دقت محسوس کر رہے ہیں، تاہم ایک بہتر سیاسی ماحول تشکیل دینے میں ہمیں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے، سیاسی جماعت اختلافات کو طے کرنے کے لیے نہ مذاکرات کا انکار کرتی ہے اور نہ مسئلے کے حل کا انکار کرتی ہے۔
جےیوآٸی تحصیل گمبٹ میں رکن سازی مہم عروج پر، مختلف ذمہ داران مفتی سردار علی شاہ، مولانا محمد عامر اورتحصیل گمبٹ ناظم انتخابات حافظ ذبیح اللهّٰ عزیز کی قاری شیر زمان سے ملاقات ،رکن سازی پرشدہ کاپیاں جمع۔
انہوں نے قاری شیر زمان کے ذریعے ضلع ناظم انتخابات کو کاپیاں جمع کرائیں۔
ہم پر تو لازم ہے کہ ہم ریاست کا احترام کریں ہم ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف زبان نہ کھولیں لیکن کب ان کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس آئے گا؟، کب وہ ریاست کے اندر رہنے والے عوام کی آرزوؤں کو پورا کر سکیں گے؟
قائد جمعیت
مرکزی ناظم انتخابات جمعیت علماء اسلام پاکستان مولانا عطاء الحق درویش صاحب نے طویل مشاورت کے بعد مرکزی معاونین، چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان، اسلام آباد اور قبائلی اضلاع کیلئے ناظمین کا اعلان کردیا۔
🌹محفل ختم قرآن پروگرام 🌹
بمقام جامع مسجد کوثر موسم خان بانڈہ ڈھوڈہ شریف
مہمان خصوصی فخر کوہاٹ خطیب دلپذیر مولانا محمد عامر عابد حقانی صاحب ضلعی سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر جمعیت علماء اسلام کوہاٹ موضوع ۔۔۔۔
فضلیت قرآن کے عنوان پر مفصل مدلل خطاب
زیرنگرانی حافظ محمد سراج صاحب
جمعیۃ علماء اسلام کی جانب سے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان ، 25 اپریل کو بلوچستان سے تحریک کا آغاز کریں گے ،
2 مئی کو کراچی میں عوامی اسمبلی کے انعقاد کا اعلان
@MoulanaOfficial@juipakofficial
جمعیۃ علماء اسلام کی جانب سے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان ، 25 اپریل کو بلوچستان سے تحریک کا آغاز کریں گے ،
2 مئی کو کراچی میں عوامی اسمبلی کے انعقاد کا اعلان
@MoulanaOfficial@juipakofficial
جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ تینوں تحصیل سوشل میڈیا کوارڈینٹرز کا اجلاس
اجلاس میں تینوں تحصیل کوارڈینیٹرز نے شرکت کی
اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ
تمام یونین کونسل معاونین اپنے اپنے یوسی میں تربیتی پروگرامات کرینگے