اسرائیلی صیہونی فوج کا پاکستانی وفد سعد ایدھی پر حملہ!!!
سعد ایدھی جس فلوٹیلا میں سوار ہوکر امدادی سامان لے کر غزہ کی طرف جارہے تھے اسے روک لیا گیا ہے!
وہ ویل چیئر، اسرائیل جس کے مقابلے سے عاجز ہو گیا!
۔۔۔
یہ انیس سو اسی کی دہائی تھی،تھکاوٹ پی ایل او پر طاری ہو چکی تھی، یاسرعرفات مائل بہ مفاہمت تھے اور قوم ایک عہد کو ختم ہوتے دیکھ کر پژمردہ سی،نیم مردہ چلی جا رہ�� تھی۔
اس دوران ایک معذور اٹھتا ہے۔۔۔جامعہ ازہر کا فارغ،اخوان المسلمون کا رکن،لیکن یہ 'الشیخ المشلول'وہ معذور تھا جس نے ویل چیئر پر بیٹھ کر اسرائیل کو معذور کرنے کی بنیاد رکھی اور فلسطین کی فکری اور عملی میدانوں میں قیادت کی۔۔۔۔۔ قیادت کیا کی فلسطینیوں کے ایک نئے سوشل فیبرک کی بنیاد رکھی!
قوم کو صرف کھڑا ہونا، اڑنا اور لڑنا نہیں سکھایا
بلکہ
وہ حقیقی بنیادیں سکھا دیں جو انسان کو کھڑا کر دیتی ہیں اور جن پر کھڑا ہوا جاتا ہے!
اس معذور عالم نے اپنی مسجد میں المجمع الاسلامی قائم کیا جو ریلیف، قرض حسنہ، روزگار، خواتین،بچوں اور مائیکروفاینانس اور معاشرے کے ہر ہر تار ��و قرآن سے جوڑنے کا مرکز بنا اور پھر یہ مراکز غزہ، خانیونس اور رفح سے لیکر جبالیا اور بیت حانون تک ہر جگہ قائم ہوتے چلے گئے۔۔۔۔
شیخ نے اس قوم کو اسلام پر کھڑا کرنے کا نعرہ نہیں لگایا، اسے ایسا سچ کر دکھایا کہ 17 سال کا محاصرہ،بھوک اور دو سال کی بمباری بھی اس قوم کو قرآن کی بنیادوں سے ہلا نہیں سکی نہ 'بیٹھنے' پر آمادہ کر سکی،حماس ایک تنظیم نہیں رہی،ساری قوم اس فگر میں گندھ گئی۔۔۔۔۔۔۔!
شیخ احمد یاسین کے معذور جسم کو اسرائیلی اپاچی ہیلی کاپٹر نے 22 مارچ 2004 کو شہید کر دیا گیا لیکن فکر و عمل میں ان کے شاگرد تب سے اب تک طاغوت کے حلق کا کانٹا ہیں ؛یہ۔وراثت عبدالعزیز الرنتیسی، صلاح شحادۃ، عماد۔عقل۔اور یحیی عیاش سے ہوتے ہوئے قائدین طوفان یحیی السنوار اور محمد الضیف تک پ��نچی۔۔۔۔
طوفان الاقصی کے بعد غزہ کا امتحان ایک رولر کوسٹر کی طرح تیز ہوتا چلا گیا اور غزہ ہر ہر مرحلے میں قرآن کے اخلاق پر پورا اترتا چلا گیا۔۔۔صبر،استقامت، مزاحمت، تسلیم و رضا، توکل علی اللہ ۔۔کوئی کہہ سکتا ہے کہ کسی مقام پر غزہ کے قدموں میں لغزش دیکھی گئی؟۔۔۔ یہ شیخ یاسین کا اخلاص تھا جسے مالک نے ایسا ثمر آور کیا کہ
آج دنیا میں سب سے زیادہ قرآن پر زبانی، عملی اور اخلاقی طور پر قائم معاشرہ کوئی ہے تو اس کا نام غزہ ہے۔۔۔ حفظ القرآن کے کیمپوں اور القسام سے لیکر اسلامی یونیورسٹی غزہ تک۔قدم۔قدم پر شیخ احمد یاسین کے نشانات راہ دکھائی دیتے ہیں۔۔۔ غزہ میں زندگی کس حد تک مسجد کے گرد گھومنے لگی اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ لوگ ایک دوسرے کو محلوں نہیں مسجدوں کے تعارف سے جانتے ہیں!!!،
اسی قران پر مزاحمت کی ت��میر سرنگوں سے ڈرون تک ہوئی اور آج بھی "ڈی ویپنائزیشن" ایک خام۔خیالی ہی ہے۔۔۔۔۔ دشمن کو ہر ہر قدم پر احمد یاسین ایک ڈراؤنا خواب بن کر ملتا ہے !!!!
شیخ کا معذور وجود اور کارنامہ زندگی تحریک،حرکت،استقامت اور صبر کی ایسی مثال ہے جو امت کے کسی بھی فرد کے لیے 'بیٹھ جانے' کی،مایوسی کی گنجائش باقی نہیں رہتی!
رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ۔واسکنہ فسیح جناتہ۔
پاک فلسطین فورم ایران پر ہونے والے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ غزہ میں جاری نسل کشی اور اب ایران پر جارحیت، عالمی نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس نازک وقت میں ایران کی بھرپور فوجی اور سیاسی حمایت کا اعلان کرے۔ علاقائی سالمیت اور امتِ مسلمہ کا اتحاد ہی ہماری طاقت ہے۔🇵🇰🤝🇮🇷
بائیکاٹ آخر ہے کیا؟
یہ خاموش نہیں بلکہ مضبوط مزاحمت کی ایک مؤثر صدا ہے!
ہر شعوری انتخاب ظلم کے نظام کو کمزور اور مظلوم کی امید کو مضبوط کرتا ہے!
آئیں فلسطین کے ساتھ کھڑے ہوں ، عمل سے، الفاظ سے، اور اپنے فیصلوں سے!!!
*محاصرے کو توڑنے سے لے کر عالمی ناانصافی کو بے نقاب کرنے تک*
تھیاگو ایویلا @thiagoavilabr کی گفتگو غزہ کی حقیقت کو وضاحت سے بیان کر رہی ہے۔ کچھ کہانیاں سنی جانا ضروری ہیں اور کچھ حقیقتیں نظر انداز نہیں کی جا سکتیں۔
ملک گیر مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ کراچی سے کچھ جھلکیاں
ان تمام لوگوں کاشکریہ جنہوں نےاپنی شرکت سے اس لمحے کو بامعنی بنایا۔
انصاف اور انسانیت کے اس سفر میں ہر آواز، ہر قدم، اور ہر کوشش کی اہمیت ہے!
جو ظلم امریکا میں کو کلوکس کلان (Ku Klux Klan) نے سیاہ فاموں پر کیا : گھروں کو جلایا، قتل عام کیا، خاندانوں کو خوف میں جکڑ دیا, آج وہی ظلم اسرائیلی آبادکار فلسطینیوں پر کر رہے ہیں۔ نظریہ وہی ہے: برتری، نفرت، اور یہ گمان کہ زمین اور زندگی پر صرف ایک قوم یا مذہب کا حق ہے۔
کل فلسطینی کسان ایمن ابو علیا پر ترمس عیا میں اسی نسل پرستانہ دہشت نے حملہ کیا۔
وہ اپنے زیتون کے درختوں سے رزق کے لیے فصل کاٹنے گیا مگر تشدد کا شکار بن گیا۔
"مجھے آبادکاروں نے مارا پیٹا، میری گاڑی تباہ کر دی، اور جب میں اپنی زمین تک پہنچنے کی کوشش کر رہا تھا تو اسرائیلی فوج نے مجھے ایک گھنٹے سے زیادہ حراست میں رکھا۔"
"فوج نے مجھے پکڑے رکھا، اور اسی دوران آبادکار مجھے مارتے رہے۔ میری انگلی ٹوٹ گئی، گاڑی اور زیتون کی فصل دونوں تباہ ہو گئیں۔"
پچھلے پندرہ برسوں سے وہ اسی زمین سے زیتون کاٹتا آ رہا ہے مگر اب فلسطین میں زیتون توڑنا بھی مزاحمت بن چکا ہے۔
جس طرح کو کلوکس کلان کو کبھی ریاستی خاموشی اور طاقت نے پناہ دی، آج وہی تحفظ اسرائیلی آبادکاروں کو حاصل ہے اسرائیل، امریکہ اور اسکے تمام تر حامیوں کی جانب سے۔
یہ تشدد وقتی نہیں بلکہ یہ ایک منظم نوآبادیاتی منصوبہ ہے، جسے عالمی خاموشی اور مغربی حمایت نے مضبوط بنایا ہے۔
دنیا نے ایک بار کہا تھا: " دوبارہ کبھی نہیں۔"
مگر یہ سب پھر ہو رہا ہے اور اسکے خلاف آواز اٹھاتے رہنا ہمارا دینی اور اخلاقی فرض!
پوسٹ رائٹر: @AyeshaA_Q
Dr. Mohammed Abu Mousa, a radiology specialist at Nasser Medical Complex in Gaza, was released today as part of the prisoner exchange deal.
He was arrested in February 2024 when Israeli occupation forces stormed Nasser Medical Complex and detained him while on duty.
First Phase Details
Trump revealed via his tweet on Oct 9:
- Israel and Hamas have both signed off on the first phase of the peace plan.
- All of the captives will be released very soon.
- Israel will withdraw their troops to an agreed-upon line.
- That will be the first step towards a strong and durable peace.
- All parties will be treated fairly.
Mediators from US, Qatar, Egypt and Turkiye
Signed by Israel and Hamas
Things for next phases
Al Jazeera’s senior political analyst Marwan Bishara said “some serious disagreements” remain between Israel and Hamas, and crucial details are yet to be hammered out. They include:
- the timing and the extent of an Israeli withdrawal
- the makeup of the post-war administration for the Gaza Strip
- the fate of Hamas.
First Prisoner Exchange:
20 Israeli Captives Released on Oct 13
1950 Palestinian Prisoners Released (250 are exiled)
Trump Declaration of Peace, signed Oct 13
https://t.co/ZayEhmTVId
Signed by US, Turkiye, Egypt and Qatar. It says:
* Welcome the historic Trump Peace Agreement ending 2+ years of conflict; new era of hope, security, and prosperity.
* Support President Trump’s efforts to end the Gaza war and secure lasting regional peace.
* Commit to peace that protects rights, guarantees security, and upholds dignity for Palestinians and Israelis.
*Emphasize cooperation, sustained dialogue, and stronger regional ties for durable stability.
*Respect the region’s sacred significance to Christianity, Islam, and Judaism; protect heritage sites.
*Unite against extremism and racism; address root causes through education, opportunity, and mutual respect.
*Resolve future disputes through diplomacy and negotiation, not force; avoid cycles of stalled or selective implementation.
*Promote tolerance, dignity, and equal opportunity for all, regardless of race, faith, or ethnicity.
*Pursue a comprehensive vision of shared peace, security, and prosperity based on mutual respect.
*Welcome progress toward durable peace in Gaza and improved Israel regional relations; pledge collective implementation for future generations.
🚨 | This is not the end. This is just the beginning.
For Gaza, For Ummah, For AlAqsa!
With the blessings of Almighty Allah, the return of the delegation lead Mushtaq Ahmad Khan, who led the Pakistani delegation in the Global Sumud Flotilla, marks the completion of the Coalition’s first mission.
This moment stands as a testament to faith, perseverance, unity and unwavering commitment to the cause of Palestine. What once seemed beyond reach was made possible through conviction, coordination, and the will of Allah and this is only the beginning.
Though a ceasefire may have been reached in Gaza, our struggle will not end until Al-Quds is free and Palestine is liberated from the river to the sea. For the people of Palestine, we remain steadfast in our resolve to continue every possible effort through advocacy, mobilisation, and solidarity for the sanctity of Al-Aqsa representing the Pakistani nation on the global front for AlQuds.
The Palestine Action Coalition will continue to expand its efforts, strengthen partnerships, and build momentum until the siege on Gaza is broken and Palestine is free from the river to the sea.
#GloryToAlAqsa
The whole Pakistani Delegation to Global Sumud Flotilla is back safe & sound, Alhumdullilah!
The struggle for the freedom of Palestine DOES NOT stop here.
We will continue!
A few glimpses of Ex Senator Mushtaq Ahmed Khan's welcome at Islamabad Airport.
Dated October 9th.
1/n
اسلام آباد ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال کے مزید مناظر۔۔
اسرائیل جان لے کہ پاکستانی قوم اسرائیل کو للکارنے والے، اسکی قید کاٹنے والے کو سر آنکھوں پر بٹھاتی ہے۔
ان شاءاللہ نہر سے بحر تک فلسطین آزاد کرا کر دم لیں گے!
#FreePalestine@SenatorMushtaq
1/n