مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود رحمت اللہ علیہ
جن کی قربانیوں کے طفیل وطن عزیز کو متفقہ اسلامی آئین ملا۔ ان کے خلوص کی بدولت آج جمعیت علماء اسلام ایک ناقابل تسخی قوت بن چکی ہے ۔ فالحمدللہ
رب کریم غریق رحمت فر��ائے۔ آمین یارب
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
تمہاری بزدلی کی مثال یہی ہکہ کہ تم سوراخ میں چھپ کر ، سرکاری وسائل کو ہتھیا کر ، لوگوں کو دیہاڑیاں دیکر ، جعلی ڈیجیٹل میڈیا دوکانیں سجاکر اس سے قومی لیڈر شپ کی کردار کشی کرتے ہو۔ اس بھونڈے مکروہ دھندے پر شرم کرو
ہم ہماری قیادت اس ملک کیساتھ کھڑی تھی اور کھڑی رہے گی ۔ لیکن پروپیگنڈا بریگیڈ کو ننگا کرکے چھوڑیں گے ۔ ان شاءاللہ العزیز
#فخر_ملت_مولانا #سرکاری_چمچے_فلاپ #بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ #مہنگائی_کا_جواب_دو
مونچھوں والی مسرت شاہین کو اسٹیبلشمنٹ نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے مقابلے میں لانچ کیا ہے۔ کل 1997 میں ایک مسرت شاہ��ن کو لایا گیا تھا آج اسکا نام و نشان تک نہیں باقی۔
نہ تب مولانا کی سیاست ختم ہوئی تھی نہ آج ہوگی ان شاءاللہ العزیز
#فخر_ملت_مولانا #سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو