اسد درانی صاحب نے سنی سنائی باتوں کو انکشافات کا رنگ دیدیا اور پاکستان کے خلاف بھارت کے جھوٹے گواہ بن گئے دیکھنا یہ ہے کہ جس ملک میں صرف سیاستدانوں اور صحافیوں کو سکیورٹی رسک قرار دیا جاتا ہے کیا وہاں ایک ریٹائرڈ جرنیل کو صرف وارننگ دیکر چھوڑ دیا جائے گا؟ https://t.co/Nl6FL3iUY3
In May 1998, Pakistan had conducted six nuclear tests in response to five of India. A strong defence is a guarantee of integrity and identity of the nation.
- Saifullah Khalid, President Milli Muslim League.
#TakbirDay#یوم_تکبیر
8 مئی وہ تاریخی دن جب پاکستان نے 5 ایٹمی دھماکے کر کے اپنے ہمسایہ اور دشمن ملک بھارت کی برتری کا غرور خاک میں ملا دیا اس کے ساتھ ہی پاکستان دنیا کا ساتواں اور عالم اسلام کا پہلا ایٹمی طاقت ملک بن گیا۔
یومِ تکبیر مبارک
یا اللہ ملک پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین
#YoumeTakbeer
This day brings the message of immortal power, nuclear deterrence & defence for Pak Sir Zameen, especially for the revival of Muslim Ummah.
#28May1998#YoumeTaqbeer#TakbirDay#یوم_تکبیر
امت مسلمہ کی مہمات میں تکبیر کے نعرے جوش خون کو بڑھاتے اور شوق شہادت پیدا کرتے آئے ہیں۔۔
"یوم تکبیر" بھی پورے عالم اسلام کے لیے عظیم فتح اور ناقابلِ تسخیر قوت کا حامل دن بن چکا ہے۔۔ اسی یوم تکبیر نے پورے عالم کفر پر دھاک بٹھا کر ان پر خوف طاری کر رکھا ہے
اللہ اکبر
#یوم_تکبیر