اذانِ علی اکبر صلواۃ اللّٰہ علیہ💔🥀
کربلا میں وقتِ فجر علی اکبر ص کی اذان نہ
تھی بلکہ سیدوں کا گھر بکھرنے کا اعلان تھا
یہ کائنات کی واحد اذان تھی جو سادات کے ہر
فرد نے سیسکیاں لے کر سنی😭💔
#شب_عاشور#اذانِ_علی_اکبرؑ
خدا کے ترازو کے آس پاس داڑھیوں تصبیحوں، مصلحوں، برقعوں اور حجابوں کا ڈھیر لگا ہو گا۔
اور پھر کیا ہی کمال کا نظارہ ہو گا جب خدا تعالی صرف نیتیں تو لنے کا حکم دیں گے !
#MAS#FridayBlessings
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں:
رسول الله ﷺ جس قدر (رمضان کے) آخری عشرے میں (عبادت کی) محنت کرتے تھے، وہ اس کے علاوہ کسی اور وقت نہیں کرتے تھے.
مسلم 2788
(ترمذی 796؛ ماجہ 1767؛ مشکوٰۃ 2089)
اللَّهُمَّ إنَّها أيَّامٌ تَمضِي سَريعةً، فَاجعَلْ لنَا فِيهَا نَصيبًا مِنَ الرَّحمَةِ، والمَغفِرَةِ، والعِتقِ مِنَ النَّارِ.
اے اللّٰــہ یہ وہ دن ہیں جو تیزی سے گزرتے جارہے ہیں پس تو ان میں ہمارے لیے رحمتــــ ، مغفرتـــــ اور جہنم سے آزادی کا حصـــــہ بنا...
آمیـــن ۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔
(بخاری،۲۰۱۴)
اگر آپ کی وجہ سے کوئی رب سے جُڑ گیا تو یہی آپ کے لیے کامیابی ہوگی اس لئے دوسروں کو اپنی باتوں کے ذریعے اللّٰــــہ کی محبت سے جوڑ دیں، تاکہ وہ آپکی کوشش سے اللّٰــــہ والے بن جائیں🤍
حضرت جابر ﷺ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :
انسان کی سعادت مندی میں سے یہ بھی ہے کہ اس کی عمر زیادہ ہو ، اور اللہ تعالیٰ اس کو توبہ کی توفیق دے ۔
(المستدرک : 7602)
اچھے دوست کبھی بوڑھا نہیں ھونے دیتے اولاد وصیت پوچھتی ھے۔۔۔رشتہ دار حیثیت پوچھتے ہیں۔
لیکن!!!
اچھے دوست خیریت پوچھتے ھیں...♥️
Apne best frnd ka name and us k liye koi message comment krain
حرام چیزوں کو مسلسل دیکھنے سے انسان بصیرت کھو دیتا ہے، ایمان کی خوشبو کھو دیتا ہے، نیکی کو برائی جاننےکی حرارت کھو دیتا ہےاور مختصر یہ کہ اس کے دل سے ایمان کا شعلہ آہستہ آہستہ ختم ہو جاتا ہےیہاں تک کہ اس کا دل کالا ہو جاتا ہےاور اسے معلوم نہیں ہوتا کہ کیا اچھا ہے یا غلط کیا ہے
علم یہ طے کرتا ہے کہ کیا کہنا ہے، تربیت یہ طے کرتی ہے کہ کیسے کہنا ہے، طرز عمل یہ طے کرتا ہے کہ کس قدر کہنا ہے ، اور دانشمندی یہ طے کرتی ہے کہ کہنا بھی ہے یا نہیں !
حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا ، کون سا کلام افضل ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جو اللہ نے اپنے فرشتوں کے لئے منتخب کیا «((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ))» ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
مشکوٰة المصابیح #2300
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اے عائشہ! لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں (کے شر ) سے بچنے کے لیے کیا جائے ۔
(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)