اسٹیبلشمنٹ کے تمام ہتھکنڈوں کے باوجود ہارنے کے بعد کمیلا ہیرس نے کتنی گریس سے ہار تسلیم کی کاش پاکستانی جماعتیں اور ادارے بھی عمران خان سے ہار کر ایسا ہی رویہ اپناتے تو آج پاکستان مشکلات سے نکل رہا ہوتا۔
تیرے تاریخ کے گٹر میں جانے کے بعد بھی عمران خان اس قوم کا ہیرو ہے اور ہیرو رہے گا تیری نسلیں تیرے نام سے اپنا تعارف کروانے سے بھی شرمائیں گی عمران خان کو 25 کروڑ اپنا ہیرو قرار دیں گے اور آنے والی نسلیں اسے عظیم رہنما کے طور پہ یاد رکھیں گی!