@myogiadityanath@myogioffice@UPPCLLKO
Electricity has not been coming for two days and BJP is saying that the situation in UP is fine, the whole government will fail, the Muslim festivals, electricity, it is going to work one-way, I pray to God that this government will go. .
حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی اللہ کے حضور حاضر ہو گئے۔ اللہ تعالی مکمل مغفرت فرمائے۔
انا لله و انا الیه راجعون۔
آپ سب سےدعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
پورےعالم اسلام اور بطور خاص ملت اسلامیہ ہندیہ کے لیے یہ ایک عظیم نقصان ہے۔حضرت مولانا کی وفات پر دل بہت رنجیدہ اورغمگین ہے۔