جب روح سے کہتے ہو کہ لبیک حسینا
پھر دل سے یزیدوں کا یہ ڈر کیوں نہیں جاتا
کہتے ہو کہ ہو اسوہ شبیر پر قائم
دربار میں کیوں جاتے ہو، سر کیوں نہیں جاتا
اختر عثمان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سے ہیش ٹیگ سے اتنا خطرہ ہے کہ کل پورے پاکستان میں انٹرنیٹ بند کرنے کا عندیہ دے دیا
اب ہیش ٹیگ کو اوورسیز پاکستانیوں نے سنبھالنا ہے
مجھے کہا گیا کہ عمران خان تمہاری جان کو خطرہ ہے کیونکہ تم بیرونی اور اندرونی مافیا کے نشانے پر ہو، لیکن میری جان اتنی ضروری نہیں جتنی اس ملک کی آزادی ضروری ہے، عمران خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کہیں مولانا رمضان میں ہی نہ مر جاۓ . . .
اس کے مطالبات زرداری بلاول یا شہباز شریف نے پورے کرنے ہیں یا بے نظیر کی قبر نے . . . .
بہت نا انصافی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا موقع ہے کہ کسی لیڈر کو عوام نے اتنی پذیرائ دی ہے۔
اللہ مُقلب القُلوب ہے۔
وہ دلوں میں محبت ڈالتا ہے۔ اب یہ رُکنے والا طُوفان نہیں۔ یہ پاکستان کی غیرت مند قوم ہے۔ یہ اصل پاکستان ہے۔ یہ میرا پاکستان ہے۔ یہ آپ کا پاکستان ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہم نے تاریخ میں ایمبولینس کے پیٹرول ختم ہونے سے لے کر محترمہ فاطمہ جناح کی تشدد زدہ لاش کے بارے تو پڑھا تھا مگر 9 اپریل کے واقعہ سے یہ تصدیق ہوگئی کہہ ہم ابھی پراسرار طاقت کے غلام ہیں!!!
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور