#پاکستان نے #گلوبل_صمودفلوٹیلا کے شرکاء کو قید کیے جانے پر بھرپور مذمت کی اور اپنااحتجاج ریکارڈ کروا دیا۔
امید ہے آج رات تک #اسرائیل خصوصی طیارے کےزریعے ہر ملک کےقیدی کواسکےشہر چھوڑ کرآۓ نہیں تو کل تک لازمی یہ عمل مکمل ہوجاۓ گاوگرنہ ہفتے کی شام کو وزیراعظم صاحب پھرمذمت کرسکتےہیں۔
@SenatorMushtaq یہ ٹی ایل پی والے ہوں یا بی ایل اے والے اور چاہے ٹی ٹی پی والے ہوں انکی مدد کو یہوتھی اور یہ ماہرنگ کا توحانی ابو سینٹر مچتاق صاحب بڑی جلدی انسانیت کا غم لے کر پہنچ جاتے ہیں انکو اپنا وطن کیوں نہیں یاد آتا
@iemziishan نا 1970 میں نیازی چور تھا نا 1984 میں
نا 2002 میں اور نا ہی سترہ میں اور نا ہی اب کی بار۔
نیازی چور نے راجن پور میں کوئی نیا بورڈ بھی لگایا؟
آپ جیسے وطن اور وطن کے اداروں پر زہر اگلنے والے نمک حراموں کا سینٹر ضرور بنایا وہ بڑی آب و تاب سے چل بھی رہا ہے
@SenatorMushtaq مشتاق صاحب بندے تو آبھی بے آبرو ہو چکے لین اس فواد ڈبو جیسے کو جواب دینا اتنا ضروری نہیں جتنا آپ نے سمجھ لیا۔
اسکو تو اسکے گھر والے اب جواب نہیں دیتے
@zeshmohmand ایسے کالجز نہ ہوں تو آپ جیسے نمک حراموں بلکہ حرام زادوں کے خواب کب کے پورے ہو جاتے کہ پالستان ٹوٹ جاۓ یا کوئی اس پر قبضہ کر لے لیکن تم اور تمہارے باپ انڈیا کی اسی آگ میں موت ہوگی کہ پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
@Syed_JawadNaqvi اب اس شیطان کو لوگ علامہ یا پھر مذہبی سکالر کبکہ یہ سرعام خلافت راشدہ کا انکار کر کے اپنی طرف سے نظام امامت کا منگھڑت عقیدہ بیان کر رہا ہے۔
امت کے سرکردہ ممالک، جید علماء کرام اور بڑے بڑے جرنیل(صدام،ضیاءالحق)انکی اس شیطانیت کو بھانپ کر ہی اپنی زندگی ان کے خاتمے کے لیے لگا گۓ۔
@MKAchakzaiPKMAP غدار تیرے جیسے لاکھوں بھی آجائیں اور انڈیا اور اس جیسے ممالک کروڑوں ڈالر بھی لگا دیں تو اللہ تعالی عزت پاکستان اور پاک فوج کو ہی دیگا۔
@AhmadFarhadReal بیگم تب نہیں روئی جب یہ وہ ماڈل کو کال کر کے رات ایک بجے ملنے گیا تھا
سارے یہوتھی ایک سے بڑھ کر ایک نمک حرام اور ملک دشمن ہیں۔ ملک دشمنی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے
@Amjadkhokhar4@PTIofficial اور جس قیدی کو ورزش کی اجازت ہے اسکو نماز پڑھنے میں کیا دشواری۔۔۔
لیکن نماز تو بہت بعد کی بات ہے موصوف کے خاندان کا کوئی بھی فرد نماز سنا بھی نہیں سکتا۔
@Amjadkhokhar4@PTIofficial اگر عیدین یا جمعہ کی نماز کا انتظام ہو اور قیدیوں کو شرکت کی اجازت ہو تو شریک ہوا جا سکتا ہے وگرنہ نہیں۔
لیکن یہاں مسئلہ قیدی پر فرضیت کا نہیں قیدی کے سابقہ ریکارڈ کا ہے کہ آیا وہ پہلے بھی زندگی بھر نماز،جمعہ یا عیدین کی نماز کا پابند تھا جو اب تین سال سے محروم ہے؟
@KhawajaMAsif خواجہ سعد رفیق صاحب کی کل والی شکایت کی نقل کر رہے ہیں وہ عظیم انسان ہیں اور اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کر کے اچھا نام کمایا آپ نے لیکن پاکستان کے ان اندرونی دشمنوں کا بھی کچھ کریں۔
واپڈا کا سربراہ ایک رئٹائرڈ افسر ہے زیادہ جزباتی نہ ہو جائیے گا جی۔
باقی آپ فی نفسہ عمدہ انسان ہیں۔