@ImranKhanPTI ہری بھائی سب جانتے ہیں کہ یہ پہلے سے منصوبہ تھا اسا کرنے کا لیکن سب ڈرتے ہیں. آپ خود خود اندازہ لگاو کہ عمران خان کو ایک دم گرفتار کر لیا کیونکہ اس کو فتا تھا کہ اس کو گرفتار کرنے سے ریکشن آئیں گے تو یہ پہلے سے ایک سوچے سمجھے منصوبہ تھا لیکن سب ڈاڈی رہنا انشاءاللہ ناکام ہو گی
@GovtofPakistan یہ 1990 کا دورنہیں ہے میرے جان آج کل 23 چل رہا ہے ہم کوئی بیواقوف نہیں ہے لالا سب کو فتا ہیں. زرا سوچھوں کہ ایک دم غمران خان کو پکڑا اور اس کے بعد لوگ باہر آئیں. کیونکہ یہ پہلے سے منصوبہ تھا اور اس کو یہ فتا تھا کہ لوگوں فتا چلا کہ غمران خان کو گرفتار کر لینگی تو برداشت ��ہیں کر ن
@Commonwarior بیواقوف لوگوں کا عاقل کم ہوتا ہے اس کے ساتھ ٹائم خراب کرنا بیواقوفی ہوگی. میں آپ یاد دلا دوں کہ ہم بختون غیرتمند قوم ہیں لیکن آپ کے غیرتوں کے وجہ سے آپ کو زمان پارک میں ایک بار پر دشدگرد بنادیا غور اس کے بارے میں کوئی سوچتا بھی نہیں ہے کہ یہ کون کر رہا ہے
@ImranKhanPTI اسلام علیکم میرے آواز کوئی سنی گا کہ لیکن دل جلتا ہے. یہ جو پنجاب حکومت عمران خان کے ساتھ لوگوں کو داشت گرد بنا رہے ہیں یہ سب قبائل ہیں. میں سب یہ دار خوست کرنا چاہتا ہوں کہ یہ پاکستان کیلئے ٹیک نہیں ہے کیونکہ پہلے بھی ہم لوگوں نے بہت نقصان اوٹیا ہیں. یہ بل کول علط ہیں
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی سرکاری طور سے امریکہ پر عمران خان حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لئے "کھلی مداخلت" کا الزام لگا چکی ہے اب امریکی زرائع بھی اس کی تصدیق کررہے ہیں گویا عمران خان بیانیہ بے بنیاد نہیں اس لے باوجود عمران خان امریکہ یورپ سے باوقارمضبوط دوستانہ تعلقات کی حمایت کریں