Assigment Editor @ExpressNewsPK, Coordinator @etribune (IVLP)Alumni USA Student )RIUJ Executive Member
correspondent in USA daily Sarkar islamanad news paper
موٹر وے ریپ کیس، محفوظ ��یصلہ آگیا
لاہور ہائیکورٹ نے مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔
عدالت نے دونوں مجرموں کو سنائی جانے والی سزائے موت درست قرار دیدی۔
یورپی یونین کی نائب صدر کایا کالس کا آج پاکستان کا اہم دورہ۔
وہ پاکستان-یورپی یونین اسٹریٹجک ڈائیلاگ اجلاس میں شرکت کریں گی، صدر، وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گی۔ وہ اسحاق ڈار کے ہمراہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت بھی ��ریں گی
راولپنڈی کے تین سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کا سلسلہ اگلے ماہ منقطع ہونے کا خدشہ، ہولی فیملی، بے نظیر بھٹو اور ٹیچنگ ہسپتال نے 4.5 ارب روپے کا بجٹ مانگا تھا لیکن محکمہ صحت نے 2.5 ارب روپے جاری کیے
سعودی سورس نے سی این این کو بتایا ہے کہ سعودی عرب ’فلسطینی ریاست کے قیام کی جانب ناقابلِ واپسی پیش رفت‘ کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائے گا‘، یہ سعودی عرب کے دیرینہ مؤقف کا اعادہ ہے۔
Pakistan Delegation Is Departing From Iran.
It Is Reported That A Proposal Has Also Been Forwarded To United States As Part Of Ongoing Diplomatic Exchanges.
سلمان اکرم راجہ کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ آئے تھے، چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان کے کیسز سماعت کیلئے مقرر کرنے کا کہا، چیف جسٹس نے عمران خان کے کیسز عید کے بعد مقرر کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،سلمان اکرم راجہ
علیمہ خان نے حکومتی پیشکش مسترد کر دی ..!!
بیرسٹر گوہر میسج لیکر آئے تھے لیکن عمران خان کی بہنیں مطمئن نہیں ہوئیں اور جب تک بہنیں مطمئن نہیں ہوتیں ہم یہاں پر موجود رہیں گے، سہیل آفریدی کی مختار حسن کیساتھ گفتگو