اُن دلوں کو سکون دے، یارب!
جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا.اور ا ہماری سفید پوشی بچانا اور اپنے محبوب کے صدقے گھر کے مالی معاملات میں غیبی امداد کرنا
🤲🤲♥️
آمین !
صبح بخیر
🌴 الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحمة الله وبركاته🌳
#سرمایہ_زیست
اُن دلوں کو سکون دے، یارب!
جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا.اور ا ہماری سفید پوشی بچانا اور اپنے محبوب کے صدقے گھر کے مالی معاملات میں غیبی امداد کرنا
🤲🤲♥️
آمین !
صبح بخیر
🌴 الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحمة الله وبركاته🌳
#سرمایہ_زیست
اٍّلَّلَّهّْمُّ اٍّمُّيٌّـــــــــــين يٌّاٍّرًّبّْ اٍّلَّعَّاٍّلَّمُّيٌّنِّ ۔۔۔!!!
اے رب العزت۔۔۔۔!!!
ہمیں اپنی پناہ میں رکھ،
ہر آفت، ہرمصیبت، ہربیماری،ہر فتنے اور برے انجام سے محفوظ فرما۔ ہمیں اپنے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ پر کثرت سے درود و سلام پڑھنے کی توفیق عطا فرما،
آپ ﷺ کی محبت، سنت کی پیروی اور شفاعت نصیب فرما۔
ہمارے دلوں کو ایمان سے روشن، زندگی کو اپنی اطاعت سے آباد،
اور آخرت کو کامیاب فرما۔
جن کے والدین حیات ہیں انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرما، جن کے والدین وفات پا گئے ہیں ،
انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما، اور تمام امتِ مسلمہ کی مغفرت فرما۔
وفات کے وقت ہمیں کلمۂ طیبہ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّٰهِ ﷺ نصیب فرما، اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما۔
آمیـــــــــــــن Suma آمیــــــــــــن یارب العالمیـــن بطفیل سیدالمرسلین ﷺ ❣️