بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
میری طرف سے تمام اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔اورمیری دوا ہے کہ ہمارے پیارے ملک پاکستان میں بھی اس سال اسلامی صدارتی نظام نفاذ ہوجاۓ۔
امین
دھرنا پاکستان کے عوام کی امید بن گیا ہے، لوگ موسم کی سختی کی پروا کیے بغیر ڈٹے ہوئے ہیں اور پر عزم ہیں کہ مطالبات منوا کر ہی اٹھیں گے، شہباز بلاول حکومت کو عوام کے یہ جائز مطالبات ماننے پڑیں گے، بجلی کے ٹیرف میں کمی اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز کا بوجھ کم کرنا پڑے گا۔ IPPs کو لگام دینی ہوگی۔
Sadly graphic: a little Palestinian girl is killed while several citizens have been wounded in an israeli air strike on a family home in northern Rafah https://t.co/ImXhB1jBFo
A HUGE MASSACRE in a refugee camp for DISPLACED people in Rafah. Israel burnt countless innocent children!
Our corrupt governments funded it with OUR money!
https://t.co/xCMgKXSrDe