Allah is the Light of the heavens and the earth. The example of His light is like a niche within which is a lamp.
خدا آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اس کے نور کی مثال ایسی ہے کہ گویا ایک طاق ہے جس میں چراغ ہے۔
Al Noor
@TahirMAK1 وَنُفِخَ فِى الصُّوْرِ فَاِذَا هُمْ مِّنَ الْاَجْدَاثِ اِلٰى رَبِّهِمْ يَنْسِلُوْنَ
"اور صور پھونکا جائے گا تو وہ فو��اً اپنی قبروں سے نکل کر اپنے رب کی طرف دوڑے چلے آئیں گے" Ya-Sin 36: Verse 51