On ne s'en rend pas compte mais le monde a fini par s'habituer au calvaire des Palestiniens.
Des enfants meurent chaque jour et ça ne choque plus personne on dirait
ایک اسرائیلی فوجی اس فلسطینی بچے کو، جو سخت حالات کے باوجود غزہ کے تباہ شدہ اسکولوں میں سے ایک میں تعلیم حاصل کرنے جا رہا تھا، دیکھ کر برداشت نہ کر سکا، لہٰذا اس نے اسے فوراً شہید کر دیا۔
اسرائیل نے کل غزہ شہر کے پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے علاقے کے قریب جلاوطن خاندانوں کو پناہ دینے والے خیمے پر فضائی حملہ کیا. جس میں 6 افراد شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
میرا دل شدت سے دُکھا جب 7 ماہ کے شہید کو اسکا باپ روتے ہوئے تدفین کے لیے لیکر جا رہا تھا اس بچے "سیم" کو اسکی ماں کی گود میں سر پر گولی ماری گئی بعد میں IDF نے اس بچے کی ماں کو بھی گولی مار کر شہید کر دیا
ری پوسٹ
انتہائی اہم 🚨کیا یہ بچہ اسرائیل کے لیے خطرہ نظر آتا ہے؟؟
اسرائیل نے کل اس بچے سام کو مقبوضہ مغربی کنارے میں چہرے پر گولی مار کر شہید کر دیا انہوں نے اس کی ماں کو بھی قتل کر دیا۔۔۔سام صرف 7 ماہ کا تھا۔
اس بارے میں آپ جتنی ��دت سے آواز اُٹھا سکتے ہیں اُٹھائیں ورنہ ہم مُجرم ہیں