جہاں تک انہوں نے کہاہے، وہ تو صحیح ہے، اس سے آگے نہ ان کو پتا ہے، نہ مجھے پتا ہے۔
یہاں تک پہنچنا چاہیے نا ہمیں! یعنی اگر ہم نہیں پہنچ پا رہے تو اس کی وجہ کیا ہے؟ ہم تو دو تین سال سے اسی انتظار میں ہیں کہ ہم کسی ایک حتمی نتیجے پر پہنچ جائیں۔
صرف یہ بات کافی نہیں ہے کہ میں تحریک چلاؤں اور آپ میری تحریک کو سپورٹ کریں، مجھے افرادی قوت مہیا کریں، بلکہ جو ماضی کی تلخیاں ہیں، ان کے اسباب کیا تھے؟ ہمارا مؤقف کیا تھا؟ اختلاف کی وجوہات کیا تھیں؟ اس کو ہم کس طرح سمیٹیں گے؟ ساری چیزیں جو ہیں، اس سنجیدہ گفتگو کی طلبگار ہوتی ہیں۔
تو یہ ساری چیزیں ہیں جس کے لیے ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں ایک اچھے ماحول کی طرف جانا چاہیے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان تلخیوں کا جو ایک دور گزرا ہے، وہ ہمارے عمومی مزاج کے مطابق نہیں تھا، چاہتے ہیں کہ ایک معمول کے مطابق حالات لائیں۔ اختلاف بھی ہو، اختلاف دوسری پارٹیوں سے بھی ہوتا ہے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پارلیمنٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو
کون کون سے احباب روزانہ کی بنیاد پر اپنا ٹوئٹر ایکس اکاونٹس فعال رکھے ہوئے ہیں ۔۔؟
صاحب حیثیت ساتھی اپنا اکاونٹس فی الفور ویری فائی کرلیں (بلیو ٹک)
ان دنوں 1400 میں دو ماہ کا پیکیج چل رہا ہے اس کا فائدہ اٹھائیں ۔
عزیزو یہی وقت ہے ہمیں اپنی سرگرمیاں بہتر کرنی ہیں ۔ اکاونٹس کی کمزوریاں ختم کرنی ہیں ۔
پروفائل ایڈیٹ میں جاکر اس میں لوکیشن پاکستان ، بائیو میں اپنی ٹیم اور ویب سائٹ میں جےیوآئی پاکستان کی ویب سائٹ لازمی لکھیں ۔ جمعیت کے آفیشل ویب سائٹ کا لنک کمنٹ میں موجود ہے ۔
جو فیس بک پر پوسٹ کررہے ہیں وہ یہاں لازمی پوسٹ کرنے کی عادت ڈالیں ۔
ایک دوسرے کو وقفے وقفے سے فالو اور فالو بیک لازمی دیا کریں۔
ٹوئٹر ایکس سے متعلق روزانہ اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹس کیا کرتا ہوں ، دلچسپی کم ہے اسے پڑھیں آپ کو ضرورت نا ہو تو دوسروں تک
لازمی پینچائیں ۔
" سمیع سواتی "
اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا ماننے کے عیسائ عقیدہ پر ہنسنا عیسیٰ علیہ السلام کی توہین نہیں تو خلاف شریعت "ماتم" پر ہنسنا سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی توہین کیسے؟
#مولانا_کے_سنگ
تنقید کرنے والے بندے میں اتنی اخلاقی جرءت تو ہونی چاہیے کومنٹس آن (Enable) رکھے۔۔۔اب آپ بتائیں بھلا یہ کون صاحب جبہ و دستار ہوسکتے ہیں جن میں اتنی بھی اخلاقی جرءت نہیں اور کہتا ہے میں مولانا کے اعصاب پر سوار ہوں🤣
#BroadcastMaulanaNow
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے…..!
اسلام زندہ باد۔۔۔۔۔پاکستان زندہ باد۔۔۔۔شہداء افواج پاکستان زندہ باد۔۔۔۔مولانا زندہ باد
#مولانا_کی_للکار