یوازې یوه پلمه وه، اصلي خبره دا ده چې قوي هېوادونه نه غواړي داسې نظام چې د دوی له مفاداتو سره برابر نه وي، په سیمه کې قوي شي.
نن هم همدا حالت روان دی — سیاسي فشارونه، اقتصادي بندیزونه، او نړیوال انزوا… دا ټول د همدې یو حقیقت نښې دي.
#Afgha
@mahfooz51871 محترم وہ لوگ سو سال سے زائد عرصہ سے لڑ رہے ہیں وہ لوگ اسباب سے نہیں اپنی خون اور وجود سے لڑتے ہیں ہم 8دن لڑنے سے پورا ملک بلاک ہونے والا ہے خدارا اپنے ملک پر رحم کریں ٹرمپ بیچارا ناکام ہونے والا ہے سرینڈر ہونے والا پھیر ہم کیا کریں گے کس کی شاباشی کے لیے تڑپتے گے
@geonews_urdu سیکیورٹی ادارو سے لڑ رہے ہیں اس کا روک تھام کیا جائے او بھائ وہ مسلہ ہمارا ہے وہ لوگ چیخ رہے ہیں کہ ہم پاکستان میں اس جنگ سے پہلے ہم حملے کئے افغانستان میں کون مارے گئے زرہ اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر عام عوام اور بچے
@geonews_urdu محترم آپ کا پہلا سوال جو پاکستان کررہاہے اس پے دنیا بلکہ مسلم ممالک خاموش کیو ہیں
جواب یہ جنگ ٹرمپ کے کہنے پر شروع ہوا اس سے سارے بیچارے مسلمان ڈر رہے ہیں عنقریب وہ ناکام ہونے والا ہے پھیر دنیا بول پڑیگی دوسرہ سوال کے ttp والے یا خوارج پاکستان سیکیورٹی ادارو
@AliRazaShaaf کاش اگر ہماری فوج کارگل کے حق میں لڑتی کیونکہ وہ ہمارا ہے یا کشمیر کے لیے یا سیاچین کے لیے اور یا سکسگام ویلی لیکن بد قسمتی سے بگرام لے لیے لڑریا ہے جو امریکہ کو ضرورت ہے