پی ٹی ایم کے فیل ہونے کے بعد اب سرخرے اسی کے اندر نیا فتنہ کھڑنے کے لئے تیار ہو رہے ہیں اور جس لڑکی کو ہیروئین بنا کر پیش کیا جا رہا ہے وہ منظور پشتین کی ساتھی ہے۔۔۔۔
جعلی انقلاب سے ہوشیار
جتنا ہو سکے ری ٹویٹ کریں اور گرفتار کروائیں
پوری قوم جیو کے صحافی احمد نورانی کی گرفتاری کا مطالبہ کرتی ہے جس نے ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس کھوسہ کو دھمکی دی گئی کہ اگر فیصلہ جنرل باجوہ کے حق میں نہیں آتا تو ایمرجنسی نافذ کر دی جائے گی۔۔۔
اسرائیل یا بھارت سے کیا جہاد کرنا
ہم پاکستانیوں کی بزدلی اور کمزوری کا یہ عالم ہے
کہ ہمالیہ سے بلند دوستی والے چین سے نہیں کہہ
سکتے کہ سنکیانگ کے اویغور مسلمانوں کو سکون سے جینے دے
یا کم سے کم اِن لُٹی ہاری ماوں کے بچے ہی لوٹا دے جنہیں جیلوں میں رکھ کر اسلام سے ہٹایا جا رہا ہے
Folks, I know you are all very anxious to hear my side of story. So without any further delay, I would like to share what happened there and stay tuned to this space as you will soon get to see the complete picture and you will surely love it. #ComingSoon#WaitForIt#BigNews
Hello Norwegian Prime Minster! @erna_solberg
What is going on in your country? A bigot who was trying to burn a religious book (Quran) in the broad daylight and in the presence of Police. When a man stopped him committing this blasphemy, he was arrested. Is this justice?
Alhamdulilah for the victory. I dedicate this win to my beautiful nation. Thank you to all my fans and supporters for the love and wishes. We move to 10-1 now🥊🇵🇰#FalconWaseem#FalconvsLopez