اگر کوئی اسلام آباد میں یہ سمجھتا کہ وہ بے یارو مددگار ہے اور انصاف کے حصول کے لیے وکیل کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا تو پریشان نہ ہوں آپ مجھ سے مل سکتے ہیں اور اپنا کیس بریف دے سکتے ہیں۔
میں انشاءﷲ آپکے کیس میں بغیر کسی فیس کے پیروی کروں گا
03411212110
نہ جانے خوبصورت کِس قدر تھا وہ علی زادہ
فرِشتے دیکھنے آتے تھے اُس احسن نمازی کو
جہاں پر قاسِم و اکبر و سجّاد جیسے تھے
وہاں "قمرِبنی ہاشِم" کہا جاتا تھا غازی کو
سکینہ کے چچا، قاسم و اکبر عون و محمد کے استاد محترم بنی ہاشم کے چاند مولا غازی عباس علمدار کی آمد مبارک ہو 💐
تا دور کچھ پھول سے کھلے جاتے ہیں
یا سرخ علم ہیں کہ لہراتے ہیں
فرقِ آدم پہ تاج رکھنے کے لیے
هٹ جاؤ فرشتوں کہ حسین آتے ہیں
آمد ظہور پرمسرت محسن انسانیت مولا امام حسین علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو۔
حضور کے جب دل میں آئے تو آئین کی واضح شق کو محض ووٹرز کے لئے گائیڈ لائن قرار دے کر ایک طرف رکھ دیں اور ترنگ میں آئیں تو انٹرا پارٹی الیکشن کی تکنیکی تفصیلات پر پارٹی کی نااہلی کی ایک پوری عمارت کھڑی کر دیں!
یہ بادشاہت ہے جناب!