جھوٹ سے اختلاف کرتا ہوں
بات میں صاف صاف کرتا ہوں
سامنے سے لڑا ہے تُو مجھ سے
جا تجھے میں معاف کرتا ہوں
اشک باہر میں آنے دیتا نہیں
دل کے اندر شگاف کرتا ہوں
یوں امیرانِ شہر سے نہ بنی
بات ان کے خلاف کرتا ہوں
عدیل انتظار
گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی نسل پرست، جینوسائیڈل رجیم کا حملہ بدترین دہشتگردی ہے،گلوبل صمود فلوٹیلا کے شرکاء کو بین الاقوامی پانیوں سے اغواء کرنا بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، دنیا اس کا نوٹس لے،گلوبل صمود فلوٹیلا اور پاکستانی ممبر سعد ایدھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،
خاموشی جرم ہے اور جینوسائیڈ میں سہولت کاری ہے،خاموش نہ رہئیے ،اسرائیل کی انسانیت کیخلاف جرائم پرآواز اٹھائیے،
عالمی برادری صمود فلوٹیلا کے شرکاء اور فلسطین کیلئے آواز اٹھائے۔فلسطین کی آزادی تک جدوجہد جاری رہیگی۔
@gbsumudflotilla@thiagoavilabr@HamidMirPAK
جنگ کا ایک مسلمان فریق مستقل الزام کی تردید کر رہا ہے ، ایسے میں 50 سے زائد مسلمان ملکوں کو جو کردار ادا کرنا چاہیے وہ کہیں نظر نہیں آرہا۔ غ زہ کے معاملے میں دو سال سب خاموش رہے پھر امریکی صدر کے کہنے پرایک یکطرفہ امن معاہدہ کرنے دوڑ گئے۔اب رمضان جیسے مبارک مہینے میں افغانستان و پاکستان کے درمیان اس طرح کی خونی جنگ کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے یہ بھی کئی دنوں سے پک رہا تھا۔
اس کو بھی ختم کرانے کے لیے کوئی ملک ابھی تک آگے نہیں آسکا ہے۔ ساری دنیا میں جنگیں ختم کرانے کا کریڈ لینے والے صدر ٹرمپ بھی مکمل خاموش ہیں۔ جیسے طاقتور روس کمزور یوکرین پر حملہ آور ہے، جیسے قابض اس رائیل کمزور فلس طین و غ زہ پر حملہ آور ہے، جیسے طاقتور امریکہ و اس رائیل نے ایر ان پر حملے کیے ، ویسی ہی کیفیت میں طاقتور پاکستان کمزور افغانستان پر حملہ آور ہوا ہے۔
سرمایہ دارانہ نظام کو جو جنگیں چاہیے وہ کسی نہ کسی بہانے سے جاری ہیں، سیکولر بنیادوں پر جنگوں سے انسانیت کو کبھی کچھ نہیں ملا۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ خواہ نیشن اسٹیٹ کی کیوںنہ ہو 2 مسلم ممالک کے لڑنے سے دین کو نقصان ہی ہوگا۔
https://t.co/AlCJbqbuEW
غزہ کا المیہ اپنی جگہ اب اسرائیل ویسٹ بینک میں بھی فلسطینیوں کے گھر جلا کر بلڈوزد پھیر کر ان کی جگہوں پر قبضہ کر رہا ہے فلسطین میں امن کا اعلان ایک دھوکہ ہے
🔴 صیہونی فوج نے غزہ کو خشکی، سمندر اور فضا سے محاصرے میں لے رکھا ہے۔ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہوں نے ان عام شہریوں کو شہید کر دیا جو اپنے بچوں کے ساتھ مچھلی پکڑنے نکلے تھے۔
کھنڈر بنائے گئے غزہ پر اب شدید سردی بھی قہر ڈھا رہی ہے۔ بمباری سے تباہ گھروں، خیموں اور بنیادی سہولیات کے بغیر بچے، عورتیں اور بزرگ جان لیوا سردی کا سامنا کر رہے ہیں،
🔴 ایک اسرائیلی خاتون نوا (Noa) زیون، اسرائیلی ٹی وی پر ایران کے مظاہروں کا شکار ہونے والوں میں اپنی ہی تصویر دیکھ کر حیران رہ گئی۔ اس نے ویڈیو پر ثابت کیا کہ وہ زندہ ہے اور کبھی ایران نہیں گئی۔