زلفی بخآری BBC ریڈیو پر!!
زلفی بخآری پوری دنیا کو بتا رہا ہے, عمران خان کو 22/22 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے,
عمران خان پر بدترین ٹارچر کیا جارہا ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
عمران خان کی رہائی بہت جلد ہو گی عمران خان ڈیل کرکے نہیں سرخرو ہوکر آئیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سن لے یہ شریف خاندان اور یہ اور قوم کا لوٹا ہوا مال لیکر جلد بھاگ جائیں گے آپ نے اور ہم نے ادھر ہی رہنا ہے علیمہ خان کی بنی گالہ میں میڈیا سے کی گئی گفتگو
میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام 💔
عاصم منیر ٹرمپ کو وہ سب کچھ دے سکتے ہیں جس کی انہیں ضرورت ہے۔ عمران خان یا دنیا کے بیشتر وزرائے اعظم اپنے ملک کے مفادات اور ٹرمپ کی خواہشات کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوشش کریں گے۔ جبکہ عاصم منیر ایسا نہیں کر رہے؛ وہ اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے ٹرمپ کو وہی دیں گے جو ٹرمپ چاہتے ہیں۔ اور ٹرمپ کو یہی بات پسند ہے۔ ریان گرم
@ryangrim
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
امر بالمَعْرُوف والنهي عن المنکر، اللہ تعالیٰ نے قرآن میں یہ فرمایا اور رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مدینہ کی ریاست میں لوگوں کو یہ سمجھایا کہ آپ پر ذمہ داری ہے کہ آپ راہِ حق پر کھڑے ہوں، برائی کے خلاف جہاد کریں۔ عمران خان
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
اصلی سائفر اور خان کی بےگناہی کی دھوم جاری 🚨🚨اصلی سائفر کے منظر عام پر انے کے بعد پوری دنیا میں امریکہ کے خلاف اور خان کے حق میں گواہیاں آ رہی ہیں ۔
ساری دنیا کا میڈیا بریکنگ چلا رہا ہے سوائے پاکستان کے حرام خور میڈیا کے ۔
سچ ساری دنیا جان گی لیکن ہمارا حرام خور میڈیا آج بھی سچ دیکھانے جوگا نہیں ہے ۔