یہ عدالت کا حکم ہے، جہاں واضح طور پر ذکر کیا گیا ہے کہ کسی بھی سرکاری محکمے کے ذریعے کرپٹو کرنسی کو غیر قانونی قرار نہیں دیا گیا ہے۔ عدالت میں ہونے والی بحث کے مطابق، کوئی بھی چیز جسے غیر قانونی قرار نہیں دیا گیا ہے اسے قانونی سمجھا جاتا ہے۔ براہ کرم ذمہ داری سے رپورٹ کریں۔
@Asad_Umar@ArifAlvi who are against BTC, claiming @FATFNews is stopping grey area countries, saying it’s @StateBank_Pak duty to make the final call. AB India is region Mei leader bana jeay crypto Mei, Phir ap sochna yeh Kia money earning opportunity mis kardi @ImranKhanPTI
World over petrol price issue is there, only people having zero knowledge will criticise @ImranKhanPTI , constructive criticism is important not bullshit
جو بحیثیت وزریراعظم اپنے دورہ بھارت میں کشمیری قیادت کے بجائے بالی ووڈ ایکٹرز سے ملنے کو ترجیح دیتا تھا۔
وہ مریم صاحبہ کے مطابق اب لندن سے آکر کشمیریوں کی جنگ لڑیگا۔
خان صاحب کا واشنگٹن پوسٹ میں مضمون
امریکا جیسا طاقتور ترین ملک افغانستان میں 20 برسوں سے جاری جنگ میں کامیابی حاصل نہیں کر سکا تو اب پاکستان میں فضائی اڈے حاصل کرکے امریکا کیا کر لے گا۔
ایچ بی او کو دیاگیا انٹریو کافی نہ تھا کہ واشنگٹن پوسٹ میں امریکہ کو دھو ڈالا۔
ویلڈن خان صاحب
شکریہ خان صاحب سیاست میں آنے کےلیے آپ نے باقی کچھ کیا ہو نہ کیا ہو لیکن مفاد پرست ٹولے کی اصلیت جو عوام کو دکھائی اُس کےلیے سارا پاکستان آپکا احسان مند رہے گا
باقی اللہ ان دو خاندانوں سے پاکستان کو محفوظ رکھے اب آمین
بانی پاکستان نےکلیئرکردیا تھا جب تک فلسطینیوں کوحق نہیں ملتا تسلیم نہیں کریں گے.اگرہم اسرایئل کوتسلیم کرلیں گےتوپھرکشمیر بھی چھوڑدینا چاہیے.پاکستان اسرایئل کوتسلیم نہیں کرسکتا.اسرائیل اورفلسطین بارےہم نے اللہ کوبھی جواب دینا ہے.اسرائیل کو ماننے کومیرا ضمیرکبھی نہیںمانےگا،وزیراعظم
مریم صفدر میں نواز شریف کا ویژن ہے ۔
حنابٹ
سانپ کے بچے فاختہ نہیں کہلاتے ۔ جو عورت بچوں کی تعلیمی اصلاحات کا اربوں روپیہ ہڑپ کر جاۓ ۔ اور عدالت میں جھوٹ بولنے پر سزایافتہ ہو ۔ اس میں نوازشریف کا ویژن نہیں ہوگا تو کیا مستری مجید کا ویژن ہوگا ۔
سلیم صافی نے مہینہ پہلے تھا کہ اگر حکومت نے شوگر بحران انکوائری رپورٹ جاری کی تو میں صحافت چھوڑ دوں گا
پتہ کرنا تھا کہ کہ کیا سلیم صافی نے صحافت چھوڑ دی ؟
عمران خان نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ سلیم صافی کمینہ بھی ہے اور لفافہ بھی
شاندار خبریں بھارتی میڈیا نے خبر دی FATF میں بھارت تنہا ہے چین امریکہ نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا آج برطانیہ نے پاکستان پر سفری پابندیاں ختم کی محفوظ ملک سیاحت کا بہترین مرکز کہا آج ۱۱ سال بعد بنگلہ دیش پاکستان میں کرکٹ کھیلا ہارا بھارت مغربی میڈیا کے نشانے پر