ہم صحابی رسول حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی گستاخی کے اوپر اس ملعون کے اوپر حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں اس کو فی الفور گرفتار کر کے قرار واقعہ سزا دیں
جیو کے بائیکاٹ کی مہم ابھی سے شروع کردیں۔اگر بحال ہو بھی جائے تو کوئی اسے نہ دیکھے۔
حکومت بھی اب اگر جیو کو اشتہار دے تو حکومت کا بھی محاسبہ کیا جانا چاھیے۔
کل ریحان طارق تھا، اور آج جیو نیوز۔۔۔یہ لوگ آخر ملک کے امن کا ماحول کیوں خراب کرنا چاہتے ہیں؟؟ کیا خاکہ بنا کر معافی مانگ لینا اس سے معافی مل جاتی ہے ؟؟ نہیں کبھی بھی نہیں، جیو کو مکمل بند کرو😡
گستاخوں کو معافی نہیں سزا دو
جیو کی وضاحت میں بہت خامیاں ہیں یہ کہنا کہ یہ غیر ارادی تھا ادارے کی پالیسی کے خلاف تھا تو اتنی حساس ترین ڈاکیومینٹری جو نبی کریم ﷺ کی ذات بارے تھی اس پر اس قدر غفلت کیسے ہو گئی ؟
پھر لکھا ہم کاروائی کر رہے جیو اس رپورٹر اور ایڈیٹورل بورڈ کے نام سامنے لائے قانونی کاروائی کے لئے پیش کرے جیو اس سلسلہ میں خود منصف نہی ہو سکتا ہے
جن لوگوں کے مزہبی جذبات کی دل آزاری ہوئی ان کو حق حاصل وہ ان لوگوں ان کے عقائد کو جان سکیں ساتھ ہی عوام کو پتہ ہو کیسے لوگ حساس چیزیں چیک کرتے ان کو نشر کرنے کی اجازت دیتے ہیں معاملہ صرف اس ویڈیو کا نہی بلکے جیو میں اہم عہدوں پر کن مشکوک عقائد لوگوں کو بٹھا رکھا یہ جاننا لازم ہے
جیو نیوز کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کیوں نہیں بند ہوا ابھی تک۔؟ یہ پیمرا کے اختیار میں نہیں یا اس پہ پابندی کا اطلاق نہیں ہوتا۔؟
اینہاں نوں ہر پاسیوں کیرا پاؤ اور پورا مسلمان کر کے چھڈنا ہن۔
اس دفعہ آشورہ پر ایک ہی پارٹی کی طرف سے دو شدید گستاخیاں کی گئیں۔ ایک محسن نقوی صاحب کی ملکیتی چینل 24 طرف سے اور دوسری جیو کی طرف سے۔ کچھ زیادہ ہی بے باکی نہیں ہو گئی؟؟
شعور نیوز( ویب ڈیسک): حکومتی لائسنس سے چلنے والے جیو نیوز پرحکومتی ادارے نے انتہائی گستاخانہ مواد نشر کرنے پر صرف 15 دن کی علامتی پابندی لگائی ہے۔ اس پابندی کو پاکستان کے غیرتمند مسلمانوں نے مسترد کردیا ہے۔ جیو نیوز پر نبی کریم ﷺ سے منسوب خاکے نشر کرنا کوئی عام واقعہ نہیں ہے، اسکے زمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ چلنا چاہیے۔ جیو نیوز نے دس محرم پر چلائی جانے والی ڈاکومینٹری سفرِ عشق میں شامل مواد پر غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت اور معافی مانگی ہے مگرچینل کی لفاظی کوعوام نے ہضم نہیں کیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کی حدود میں بغیر وی پی این لگائے فیس بک، ایکس، یو ٹیوب پر جیو نیوز کی نشریات بدستور جاری ہیں۔ لوگ سوال کر رہے ہیں کہ مسلمانوں جیسے نام رکھنے والے ادارے کے ذمہ داران کو خود اپنی نشریات بند کردینی چاہیے تھی لیکن اس نے ایسا کچھ نہیں کیا۔ لوگ سوال کر رہے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی عزت و ناموس کی حفاظت نہ کرنے والے ادارے کو ابلاغی حق سے محروم کرنا چاہیے۔ اب یہ گستاخ جیو نیوز سرمایہ دارانہ طریقہ واردات کے ساتھ اپنے خلاف جذبات کو کم کرنے کی کوشش کرے گا اور ہمیشہ کی طرح قابل فروخت عناصر اس کی مدد کریں گے۔پاکستان کی دینی و مذہبی جماعتیں ، انہی چینلز پر لفافی نشریات میں شریک مذہبی شخصیات میں ایسی کوئی سکت باقی نہیں رہی ہےجو وہ اس معاملے پر کوئی دینی حکم بیان کرسکیں۔جیو جیسے ادارے نے پاکستان میں مستقل دینی حمیت و غیرت کے خاتمےکی مہماتچلا کر فحاشی، عریانی و سیکولر اقدار کو فروغ دیا ہے ،یہ وقت آیا ہےکہ ناموس کے معاملے پر گرفت کی جائے لیکن نام نہاد مذہبی جماعتوں ، اداروں پر اس واضح گستاخی کو دیکھنے کے بعد بھی سناٹا طاری ہے۔
میرے خیال میں جیو نے ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد جان بوجھ کر " water test " کیا ہے کہ پاکستانی قوم میں ناموسِ رسالت پر بولنے والے ہیں کہ نہیں
پندرہ دن کی پابندی بہت ہلکی سزا ہے اس سے جیو ٹی وی یا کوئ اور کچھ عرصے بعد دوبارہ ایسی حرکت کرنے کی کوشش کرے گا کہ زیادہ سے زیادہ پندرہ دن کی پابندی ہی تو ہے
آزادیِ اظہارِ راۓ یا میڈیا کی آزادی کی آڑ میں اس چیز کو آہستہ آہستہ نارمل کرنے کی کوشش بھی ہو سکتی ہے
سزا ایسی ہونی چاہیے تھی کہ دوبارہ ایسی حرکت کرنے کا کوئ سوچتا بھی نا
جیو نیوز نے سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاکے بنا کر توہینِ رسالت کی یے۔ ان کی طرف سے کی جانے والی وضاحت شرعی اصولوں کے مطابق مسترد ہے۔ ذمہ داران کے خلاف 295C کے مطابق کاروائی کی جائے۔
وزارت اطلاعات جیوکے تمام سرکاری اشتہارات بند کرنے کا اعلان کرے ورنہ لوگ یہی سمجھیں گے ان کو علامتی سزا دے کر بچا رہے ہیں
نبی کریم ﷺ اور مقدس ہستیوں کے AI سے جو خاکے اور واقعات کو دوبارہ عکس بند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے کیا آپ کو اندازہ ہے اس سے کیا طوفان آئے گا ؟ کیسی کیسی گستاخیاں شروع ہوں گی ؟ ان ہستیوں کے خاکوں کی اشاعت پر تو مسلمانوں نے عالمی سطح پر احتجاج کر رکھے ہیں آپ اس کو normalise کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟
جیو میں یہ قابل اعتراض ڈاکیومنٹری کس نے بنائی یہ پروڈکشن کس کی تھی اور پھر کس نے فائنل approval دی کم از کم ان کے خلاف تو مقدمات درج ہونے چاہیں یہ عام معاملہ نہی ہے
لائسنس معطل نہیں، ختم کیا جائے۔ ان بے ایمانوں پر ہمیشہ کیلئے پابندی لگائی جائے۔ متنازعہ پروگرام کے پروڈیوسر ڈائریکٹر اور جتنے بھی لوگ ملوث ہیں ان سب کے خلاف توہینِ رسالت کے قانون کے تحت کی کاروائی کی جائے
کوئ جیو نیوز کے مالک کی ماں بہن کو اٹھا لے اور بعد میں بیٹھ کے معذرت کرے تو کیا حکم ہوگا
یہ معاملہ کئ لاکھوں کروڑوں ماؤں اور بہنوں سے بھی بڑھ کر ہے
#Boycott_GeoNews
حیرت اور افسوس ہے کہ سعد رضوی اور اُن کے بھائی انس رضوی آٹھ مہینے سے منظر سے غائب ہیں اور اس سے بھی زیادہ افسوس ہے کہ اس معاملے میں ہر طرف ایک پراسرار خاموشی ہے۔۔۔ ریاست کی ذمے داری اور فرض ہے کہ وہ بتائے کہ ان دونوں بھائیوں کے ساتھ کیا ہوا اور وہ اس وقت کہاں ہیں۔
جیو نیوز کی وضاحت مسترد 🚨
جیو نیوز کا خاکے شائع کرنا صریح توہین رِسالت ہے۔ قانون 295C کے تحت کارروائی کی جائے۔‼️
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان