اے گنبد خضریٰ کے مکین ﷺ
اے میرے آقا ﷺ
آپ کےدشمن ہمیں آپ کی ناموس کی قیمت بتلا رہے ہیں۔ ہم شرمندہ ہیں اور معافی کے خواستگار ہیں کہ کچھ کمزور ایمان والے اس پر بحث بھی کرلیتے ہیں۔
یا رسول اللہﷺ
سارا جہان بھی آپ کی ناموس پر قربان کرناپڑے تو یہ سودا مہنگا نہیں بلکہ عین ایمان ہے۔
اللہ اور رسول کے بنائے ہوئے قانون پر کوئی ووٹنگ نہیں ہو سکتی
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 1400 سال پہلے فرما دیا میں خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا
لہذا قادیانی کافرو مرتد ہیں یہ ثابت کرنے کے لئے کسی آئین کی ضرورت نہیں۔ #لبیک_یاخاتم_النبیین