فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم :نیکی حُسنِ اَخلاق ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے دِل میں کھٹکے اور لوگوں کا اس سے واقف ہونا تجھے ناپسند ہو۔ (ترمذی،4/173،حدیث: 2396)
#HadithOFTheDay#JummahMubarak
مسلم حکمرانو جاگو 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی خالد لطیف کو ہالینڈ کی عدالت نے گستاخ رسول ﷺ معلون گیئرٹ ولڈرز کے سر کی قیمت مقرر کرنے کے جرم میں 12 سال سزا سنا دی گئی ہے۔۔۔۔
اگر پاکستان کی عدالت نے یہ سزا کسی غیر مسلم کو توہین مذہب پر سنائی ہوتی تو اب تک لبرلز اور مغربی ممالک نے سر آسمان پر اٹھا لینا تھا۔
اپنے مسلمان بھائی کے لیے آواز اٹھاؤ ورنہ کل کو نبی پاک کی ناموس کی حفاظت کرنے میں یہ یہودی آڑ بن جائینگے۔۔۔
خالد لطیف تو رہے یا نہ رہے تیرا نام قیامت تک عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں زندہ رہے گا انشاءاللہ۔
#کاپیڈ
یہ بل ایک واپڈا کے آفیسر کا ہے استعمال شدہ یونٹ 1547 اور بل صرف 308 روپے۔ یہ وہ عیاشی ہے جو غریب اور متوسط طبقہ کی خون پسینہ کی کمائی پر کی جا رہی ہے۔اور جج اور اشرفیہ پٹرول اور بجلی کا بے دریغ استعمال کرکے عوام کو غلاموں سے بدتر زندگی گزارنے پر مجبور کر رہے
تمام احباب اس ظلم و بربریت کے مثبت اور جاندار آواز اٹھائیں
اس ٹویٹ کو لازمی ریٹویٹ کریں
@hinaparvezbutt شرم کیوں تم جیسوں کو آتی نہیں ۔ عوام کا جینا حرام ، جن کو تم اپنا لیڈر مانتے ہو ، ان کی وجہ سے ہوا ہے ۔ عوام جزباتی ہے تم جیسے چوروں کی وجہ سے ۔ تم کو مرنا نہیں ہے کیا منہ لیکر جاؤگے