عمران خان کی اس حالت کا جواب مانگو گریبان پکڑنے پڑیں تو پکڑو نہیں تو اپنے شیخ مراد راجے آفریدی خٹک علامے اچکزئی اٹھاوُ اور اپنے کی بورڈ کے ساتھ دفع ہو جاوُ
مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے
سنو صبر کا دامن کبھی نہ چھوڑنا صبر جتنا مشکل ہوتا جائے گا تمہارا انعام بھی اتنا انمول ہوگا، صبر کرو کہ *"اللّٰــــہ"* صبر والوں کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا ....!!!🙂💗💯🌸
بالکل درست کہا آرمی کے خلاف نہیں بولنا چاہئیے پاکستان آرمی کے جوان آئین کے ارٹیکل 244 کے تحت سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا حلف اٹھاتے ہیں جب کوئی فوجی اس حلف کی خلاف ورزی کرتا ہے تو وہ فوجی نہیں رہتا اس پر تنقید کرنا آئین سے وفاداری کا تقاضا ہے آئین کی خلاف ورزی پاکستان سے جنگ ہے
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)