پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہو چکا ہے۔ بارش کے پانی کو کارآمد بنانے کے لیے زیرِ زمین ذخیرہ اندوزی کے ٹینک اور جدید ترین نکاسی آب کا نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پانی کی فوری نکاسی اور صفائی کے لیے سکشن اور جیٹنگ مشینری کا بھرپور استعمال جاری ہے۔
پائیدار اور مضبوط پائپوں سے لیس سیوریج کا نیا نظام لایا جا رہا ہے جس میں محفوظ مین ہول کورز اور ڈسپوزل سٹیشنز، پختہ سڑکوں، روشن چراغوں اور سرسبز پارکس کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پورے انفراسٹرکچر کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ یہ تمام اقدامات ایک ایسے روشن، محفوظ اور خودکفیل صوبے کی بنیاد رکھ رہے ہیں جو ہماری آنے والی نسلوں کی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی ضمانت بنے گا انشاءاللّٰہ !
ناکام بد ترین وزیر داخلہ خود حکومت میں بیٹھ کر نوجوانوں کو اکسا رہا ہے کہ نوجوان اکٹھے ہو جاؤ
جناب کرسی آپ کی چپک کر بیٹھے ہو سسٹم کے ساتھ
بھڑکانے کی بجائے استعفیٰ دیں۔
@MohsinnaqviC42

جناب پہلے چور دروازے سے آ کر اب فرما رہے ہیں نظام ناکام ہے؟
جب خود ہی نظام کا حصہ بن کر آئے تھے تو تب ٹھیک تھا؟
ناکامی کا اعتراف ہے تو استعفیٰ دیں، لیکچر نہیں

محرم میں عوام پاکپتن جنتی دروازہ پر پولیس سے لتر کھا رہے تھے وہ جنت کیسی جہاں لتر تھپڑاور بےعزتی؟ ججزجنرلزسیاسی دانوں بیوروکریسی اور اشرافیہ اورانکی اولادوں کاجنتی دروازہ یہ ہے کہ پاکستان سے کرپشن کر کے یہاں سےگزرکرامریکہ سوئٹزرلینڈ برطانیہ فرانس اوردوبئی کی جنت میں چلے جاتے ہیں

سفارتکاری کی سب سے خوبصورت تصویر۔
جب لیڈر ایک دوسرے کو سایہ دیتے ہیں تو قوموں کا مستقبل روشن ہوتا ہے۔
تہران سے اسلام آباد تک امن، تجارت اور خودمختاری کا نیا باب شروع۔

مسلم اتحاد کی عملی شکل
فلسطین کے مسئلے پر یک زبان ہونا اور ایران-سعودی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران-پاکستان قربت، مسلم دنیا کے اتحاد کی طرف اہم قدم ہے۔
یہ پیغام ہے کہ مسلمان ممالک تقسیم کی بجائے مشترکہ مفادات پر اکٹھے ہو سکتے ہیں۔ تفرقہ ہارے گا، اخوت جیتے گی۔