کروناوائرس۔۔
ہالی ووڈ گلوکارہ ریحانہ کا
50لاکھ ڈالرعطیہ کااعلان
اپنےوہ سب منشی،ٹھیکیدار،آڑھتی،سینما ٹکٹ،لوہاچور جو آج پاکستان کی بدولت 5براعظموں میں جائیدادوں والے
وہ سب جیب کترےجو پاکستان کی جیبیں کاٹ کاٹ کر اربوں،کھربوں پتی ہوگئے
ان سب سےکہنا
23مارچ۔۔پاکستان کےدن
شرم سےڈوب مرو
سب مسلمان بہن بھائیوں کو میری طرف سے شب معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم مبارک ہو۔
یاالہی اس بابرکت رات کے طفیل اس کرونا وائرس وبا سے ساری دنیا کو اور بالخصوص ملک پاکستان کو محفوظ رکھ۔یارب کائنات ھمارے گناہ معاف فرما ک�� ہمیں اس وبا سے محفوظ رکھ۔امین
محترم حامد میر صاحب تمھاری باتوں اور تجربے سے نہیں لگتا کہ تم جرنلسٹ ھو۔
سندھ کے حالات کے مطابق لاک ڈاؤن وزیر اعلیٰ سندھ کا بہترین وقت پر منا��ب فیصلہ ہے۔اور باقی ملک کے حالات کے مطابق وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کا بھی مناسب فیصلہ ہے
وزیراعظم عمران خان نے سہ پہر ساڑھے تین بجے ٹی وی پر آ کر کہا لاک ڈاؤن نہیں ہونا چاہئیے وزیراعلیٰ سندھ نے چار بجے اعلان کر دیا کہ رات بارہ بجے سے لاک ڈاؤن ہو گا دونوں نے اپنی اپنی سنا دی،عوام کدھر جائیں؟اللہ کے واسطے اس مشکل میں ایک دوسرے سے صلاح مشورہ کر کے مشترکہ مؤقف اپنائیں
اگر پاکستان میں واقعی کوئی حقیقی انصاف اور قانون کی عدالت ہوتی تو شہباز شریف کو آج گرفتار کر کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاتا اور پوچھا جاتا کہ بتاؤ اے نااہل کرپٹ انسان ن لیگ نے اپنے 35 سالہ دور اقتدار میں پنجاب میں ہسپتال کیوں نہ بنوائے ؟ علاج معالجے کی بہتر سہولیات کیوں مہیا نہ کیں؟
@Emaan_Noor5@MemonaMushtaq محترمہ ایمان نور صاحبہ محترم نواز شریف اور زرداری صاحب نے 30سال حکومت کی۔اور اپنا علاج لندن میں کرواتے ہیں۔اس بارے میں بھی کچھ فرما دیتی تو دل کو تھوڑی راحت نصیب ھوتی۔