عمران خان کی رہائی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھنے والے 62 سینیٹرز میں سے 9 یہودی 29 اسرائیل کے حمایتی 13 انڈیا کے حامی 50 لڑکوں کی لڑکوں سے شادی کے حامی 21 پاکستان کے شدید مخالف
2 کشمیر کو بھارت کا حصہ سمجھنے والے ہیں
#عمران_خان_یہودی_ایجنٹ
گورننس کی مضحکہ خیز صورتحال؛حیدرآباد میں سڑک بن گئی،کارپٹنگ ہوگئی مگر بیچ سڑک پر کھمبےتاحال موجود۔ گاڑیاں سڑک پرکھمبوں سے بچ کرچل رہی ہیں۔تفصیلات دیکھیے
They used the province’s resources and people’s patience only to protect one man and run political shows. Governance, security, and public service were never on the agenda. Zero concern for KP’s future.
#منافق_سیاسی_اشرافیہ
واہ واہ کیا نغمہ ہے!
یہ گانا حکومت کو ہر روز سکول، کالجوں میں چلانا چاہئے تاکہ نئی نسل کو پتہ چلے کہ کون سے کن کھجورے اپنی لندن اور ٹورانٹو کی بلوں میں گھس کر پاکستان کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔
شئیر کرتے ہیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تجویز پر ایران، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تہران میں ہونے والا اہم اجلاس علاقائی امن و سلامتی کے لیے ایک اہم سفارتی پیش رفت ہے۔ چاروں ممالک کا مذاکرات جاری رکھنے اور باہمی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق پاکستان کے فعال سفارتی کردار کا عکاس ہے۔