میاں صاحب کو چار آپشن دیے گئے
کہا گیا فلائٹ تیار ہے آپ ٹکٹ لیکر باہر جائے
میاں صاحب کا جواب !!
بس بس اور آپشن بتانے کی ضرورت نہیں مجھے یہ والا قبول ہے 😂
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔
آپ تو کہہ رہے تھے عرب اونٹوں پر ڈالر اور ریال لادے دگڑ دگڑ آنے کو تیار بیٹھے ہیں پاکستان میں لہریں بھریں ہو جائینگی 😂
ننھا بلاول کراچی سے فضل الرحمن پشاور سے شہباز شریف لاہور سے مہنگائی مارچیں نکالتے تھے۔
اب پٹرول 414، بجلی ساٹھ ستر روپے، ڈالر تین سو کے پاس۔
یہ شاندار کلپ 👏🔥✊
عثمان بزدار کا پنجاب مریم نواز کے پنجاب سے کئی گناہ بہتر تھا۔ کیسے بہتر تھا اطہر کاظمی نے ایک ایک Fact سامنے رکھ کر ساری سٹوری ایکسپلین کر دی۔ لنڈے لپٹاٹے سمیت پانچ ٹاؤٹ کا منہ دیکھنے لائق تھا، آگے کوئی جواب نہ دے سکے۔ خاموشی کے ساتھ اچھے بچوں کی طرح سنتے رہے۔
مفتی صاحب کے عمرآن خان کے بارے تاریخی الفاظ!
مولوی صاحب نے عمران خان کا وہ خطاب چلایا, جس کے بعد عمران خان کے خلاف خونی لیبرل, امریکہ, اسرائیل اور جرنیل ایک پیج پر ہوگئے!!
عمران خان کے بارے میں مفتی صاحب کی گفتگو سنیں اور پھیلائیں 🛑
😭عمران خان قاتلانہ حملہ کے بعد جب روالپنڈی جلسے کے ائے تھے
عمران صاحب آپکا یہ جذبہ یہ ہمت جو اس زخمی حالات میں آپ ہمارے لیے ہمارے بچوں کے خاطر ائے ہیں ہم آپکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جذباتی منظر کوئی اپنا جذبات قابو نہیں کرسکا اور روتے رہیں 😭💔
Agents are being born on the WorkAgnt platform every single day. The community is growing strong, the product is shipping consistently and running flawlessly...
We can officially call this a successful phase.
In the coming days, we’ll share more about what we’re shipping next.
But right now… it’s time.
This Thursday, May 21st at 3:00 PM UTC we are launching $AGNT on @districtxyz launchpad
$AGNT - the native ecosystem token of WorkAgnt.
This is a deliberately small raise (45 ETH) and a small initial market cap. We chose this path so we can grow together with the real community and leave maximum upside on the table for those who believe in what we’re building.
No hype. No allocations.
Just product-first and aligned incentives.
Mark your calendar.
See you at the launch.
$AGNT