#ArrestExMuslimSameer
He committed a Terrorism by insulting Holy Quran,
Burning Holy Quran is a heinous crime,
This terrorist has shocked the entire Muslim community and we hope that all sensible people will come forward to stop such crimes.
Why are the authorities not taking immediate action against this criminal? This is unacceptable, we will raise our voice in the strongest way possible and will not tolerate this attack!
And now I called flipkart customer care number and said transfer the call to a senior then my call was disconnected
Such bad behavior towards the customer should not happen at all
I wish I had ordered from somewhere else earlier.
ملت اسلامیہ ہند کیلئے یہ ایک نا قابل تلافی نقصان ہے۔ اور مسلمانوں کی ایسی بابصیرت ، عبقری شخصیت کافوری خلا پر ہونا مشکل ہے۔ اللہ تعالی انھیں غریق رحمت عطاکرے اور جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔*
اسلام میں غیر مسلموں کے تہوار منانےکی کوئی گنجائش نہیں ہے،اسلام اپنے ماننے والوں کوہروقت اپنےخالق کی اطاعت میں دیکھنا چاہتا ہے،وہ انسان پر یہ واضح کرتا ہے کہ یہ کائنات اور خود انسان کا وجود کھیل کود اور دل لگی کے لیے نہیں،
جیسا کہ آپ ﷺ نے فرمایا:”من تشبہ بقوم فھو منھم( ابوداؤد)
Umar Khalid और Khalid Saifi खजूरी खाँस हिंसा मामले में बेगुनाह साबित ।
यानी पुलिस के पास कोई सुबूत नहीं केवल UAPA का फ़र्ज़ी केस बना कर दोनों को जेल में रखे है।।
Alhumdulillah 🥰
مفتی صاحب مرحوم کی رحلت کی خبر سے دل مغموم ھے ان کے پورے خانوادے بالخصوص شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی کی خدمت میں تعزیت مسنونہ پیش ھے۔۔۔۔۔ اللہ پاک حضرت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل بخشے
2/2
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر ملال پر ملت اسلامیہ کو بالعموم اور شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم اور ان کے خانوادے کو بالخصوص تعزیت مسنونہ پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے آمین۔
@muftitaqiusmani@Darululoomkhi
آج ربیع الاول کی بارہویں تاریخ تھی۔ اس موقع پر کلمہ پڑھنےوالوں کی طرف سےجو حرکتیں سامنے آئیں ان پر لعنت، ہزار بار لعنت۔ میلاد النبی کے عنوان سے عید منائی گئی۔ جلوس نکالا گیا۔ کیک کاٹا گیا۔ عورتوں اور مردوں نے ڈانس کیے۔ ہلڑ بازیاں کیں۔ خدا کی قسم یہ اعمال لعنتی ہیں۔ دین ہرگز نہیں۔
Godse was a murderer who had zero achievements in life. Only reason people know his name is because he murdered someone famous.
Godse followers are similar. They have achieved nothing in their life except writing abusive tweets on famous people 😂
کسی بھی تعلیمی ادارے میں انتظامیہ کی اجازت کےبغیر میڈیا کیا کسی کو بھی داخل ہونےکی ہرگز اجازت نہیں ہے،مدارس کے ذمہ داران کو چاہیے کہ اپنے اپنے ادارے کے باہر اعلان چسپاں کریں
اورجن حضرات کو چھپنے کا بڑا شوق رہتا ہے وہ اپنے اداروں سے دور اپنے گھر یا آفس میں میڈیا سے بات چیت کریں.
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
آپ کو اور آپ کے متعلقین کو دل کی گہرائیوں سے عيد قرباں کی مبارکباد، اللہ تعالی عافیت کے ساتھ آپ کی عمر دراز فرمائیں اور دنیا وآخرت کی کامیابیوں سے نوازیں، نیز ملت اسلامیہ کے لئے سربلندی اور سرخ روئی کا فیصلہ فرمائیں۔
#EidAlAdha#eiduladha2022
اگر رشتے بی جے پی سے نکل رہے ہیں تو کوئی تعجب کی بات نہیں، کیونکہ بی جے پی کی تاریخ رہی ہے، وہ جب حکومت میں نہیں تھی تو ملک بھر میں فساد و بلاسٹ ہوتے تھے، اب جن صوبوں میں نہیں ہے انھیں ٹارگٹ کرتی ہے، کانگریس کے صوبے یا جھارکھنڈ میں یہ سب ہونا اس کی دلیل ہیکہ بھاجپا شامل ہے۔