معزز صارفین یہ وہ چور کمپنیاں ہیں جو روزانہ کے کروڑوں روپے اپنے صارفین سے بٹور رہے ہیں لیکن سروس نہایت بری، انٹرنیٹ کے مہنگے پیکچ لیکن سروس زیرو۔ ان کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی۔ بنا پیکچ کے یہ بیلنس کاٹ لیتے ہیں 10 روپے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا لیکن یہ کروڑوں صارفین سے اربوں روپے بنا لیتے ہیں۔ کوئی قانون نہیں کہ ایک فیس بک ایڈ واچ کرنے پر خود سے سروس ایکٹیویٹ کر دیتے ہیں۔
برائے مہربانی اپنی شکایت پی ٹی اے کی ویب سائٹ کے اس لنک پر درج کروائیں یا پی ٹی اے کی ہیلپ لائن پر کال کریں 👇🏻
https://t.co/T3VnLM74hE
0800-55055
یہ میسج اپنے دوست احباب اور دیگر گروپوں میں ضرور شیئر کریں تاکہ ان کمپنیوں کے خلاف ایکشن ہو اور جلد یہ اپنی سروس کی کوالٹی کے معیار کو درست کر لیں۔
شکریہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں (”اٰمن الرسول” سے آخر تک) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔
(صحیح بخاری،۴۰۰۸)
پی ٹی آئی کے دوست اپنے امی ابو کی قسم کھا کر بتائیں کہ کیا آج اگر جنرل فیض آرمی چیف اور عمران خان وزیر اعظم ہوتے تو فوج کے کاروبار آپ کو بُرے لگتے؟ کیا ماہرنگ بلوچ آپ کی ہیرو ہوتی؟ کیا عدالتیں آپ کو بکاؤ لگتیں؟
آپ کی لڑائی اصول کی نہیں صرف اس بات کی ہے کہ آپ کی مرضی کے لوگ نہیں۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔
(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ۔ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت کرتا ہ��، حسین قبائل میں سے ایک قبیلہ ہیں” ۔
(ترمذی،۳۷۷۵)
رضی اللہ تعالی عنہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
(مسنداحمد،۵۷۰۷)
عید الاضحی پر پنجاب بھر میں جس طرح ضلعی انتظامیہ بالخصوص ستھرا پنجاب کے ورکرز نے متحرک ہوکر اپنے فرائض دیانتداری سے سر انجام دیئے،پنجاب بھر میں آلائشیں اٹھائیں،گلی محلوں کی صفائی کی اور سڑکوں کو فنائل اور عرق گلاب سے دھویا،اس تاریخی صفائی آپریشن پر آپ سب کو بہت شاباش۔