رمضان المبارک کی #دوسری_سحری مبارک ہو
"#ٱلْمُجِيب" دعائیں سننے والا
اور دعا چاہے دن کے اجالے میں مانگی جائے یا رات کے اندھیرے میں ،،، دعا ہمیشہ قبول ہوتی ہے بس قبولیت کے انداز مختلف ہوتے ہیں وہ جس کا نام ہی المجیب ہے تو کیا تمہارے دعا کے لیے اٹھتے ہاتھوں کی لاج نہیں رکھے گا
@Brokenzehra HaPPy Birthday WishinG YOu a beauTiful daY🎉AnD GOod HeatH FoR EveR MaY YOu bE blesseD😇WitH MOrE Of EverY ThinG🥧MOre LOve🥰MOre haPPines AnD MOre birthdaY🍫TOday YOu geT To
FeeL SpeciaL AgaiN maNy MOre haPPy ReturnS oF tHe daY