جب آئی ایم ایف کہتا ہے خرچے کم کرو تو 11 ارب کا جہاز لے لو، باہر سے 2 پائلٹ رکھ لو، اس کا سال کا فیول کا 75 کروڑ خرچہ ہو جائے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ’مریم طیارہ کیس‘ کا فارنزک آڈٹ کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی کی سیاست سے لاکھ اختلاف کیا جائے لیکن جسطرح جماعت کی قیادت نے مہنگائی بلخصوص پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر عوام کے حقیقی مسائل کو اجاگر کیا ہے قابل ستائش ہے ، حکومتی مذاکراتی ٹیم سے مذاکرات کرنا ٹرک کی بتی کے پیچھے لگنے والی بات ہے ، حکومتی مذاکراتی ٹیم ایک دھوکہ ہے
بھائی جب پیٹرول چار سو روپے کراس کر گیا تھا تب کون سا دھرنا جاری تھا؟ جماعت اسلامی کیا ڈائریکٹ اوگرا سے قیمتیں بڑھوا رہی ہے؟ اس ملک میں کم از کم کوئی تو سیاسی جماعت اس مسئلے کو اجاگر کر رہی ہے یہ آپ کو نظر نہیں آرہا۔
پاکستانیو کو جرگہ بنا کر ان تمام پیراشوٹر صحافیوں کے پاس جانا چائیے کہ خدارا اگر آپ لاجک نہیں دے سکتے تو پوسٹ بھی نہ ڈالا کریں 🙏
#petrolPrice #JIProtest
حیران کُن طور پر جماعت اسلامی اپنی پوری قوت کے ساتھ کم بیک کررہی ہے۔ یہ آج لیاقت باغ راولپنڈی کے مناظر ہیں جہاں پہلے انتظامیہ تو جلسے کی اجازت نہیں دے رہی تھی مگر جب حافظ نعیم نے دھمکی دی تو عین جلسے سے صرف دو گھنٹے پہلے حکومت نے خود اپنے تالے اتار دیئے پھر عوام نے چند منٹوں میں پورا جلسہ گاہ بھردیا۔
پاکستانی عوام اب سمجھ چکے ہیں مستقبل دیانتدار، باصلاحیت اور جمہوری لوگوں کی ہیں ۔
Would all the tout journalists like @iemziishan@SdqJaan@Husnainrafique_ and @ahmadwaraichh now break the news of Diesel petrol prices reduction like they did when it was increased? Would they also attribute it to Hafiz Naeem’s dharna? Show some grace now. Besharmo.
دھرنا ہو، احتجاج ہو یا تحریک
جتنی پر امن ہو گی اور جتنی مستقل مزاجی سے ہو گی ، دباؤ بھی بڑھائے گی اور نتیجہ خیز ثابت ہو گی۔
جماعت اسلامی کے دھرنے اس کی بہترین مثال ہیں، ملک بھر میں مہنگائی اشو بن چکا ہے اور حکومت بےچین ہو گئی ہے۔
حافظ نعیم صاحب پشاور دھرنے میں پہنچ گئے
عمران خان سے دو نمبر محبت
ہم پارلیمنٹرینز سے کہتے ہیں کہ ساڑھے پانچ لاکھ تنخواہ میں سے صرف 50 ہزار عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے لیے دے دیں، وہ بھی نہیں دیتے، سلمان اکرم راجہ
@enkidureborn سو فی صد ۔۔ لیکن آپ یہ بھی بتائیں کہ عمران خان کو حکومت بھی باجوہ نے دی ۔۔ سب فیصلے بھی باجوہ نے کروائے ۔۔ باجوہ کو ایکسٹنشن بھی خان نے دی ۔۔
وڈے انقلابی
@emmanuelnavon Yes, the “promised land” based on a claim dating back thousands of years. And even your own scripture describes you as disobedient children of God.