صفائی کا اہتمام کیا گیا پہلا چیرمین میونسپل کمیٹی سبی نے خود کھڑے ہوکر ہر روز صفائی کا اہتمام کیا جا رہا ہے دکانداروں کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ کچرہ نالیوں میں مت پھینکیں بازاروں میں کچرہ دانوں میں کچرہ پھینکیں عوام میونسپل کمیٹی کے عملے کے ساتھ تعاون کریں
چیف آف خجک چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی سردار محمد خان خجک نے اپنی ٹیم کے ساتھ شہر بھر میں اپنی نگرانی میں صفائی کا مہم شروع کر دیا پبلک پارک لائبریری میں کل دورے پر اسٹوڈنٹ کے شکایت کا فوری نوٹس لیا اس پبلک پارک میں صفائی کا اہتمام کیا گیا کل شہر میں وزٹ کے بعد آج خود نالیوں شہر کی
کی سربراہی اور سینٹری انسپکٹر محمد مراد رند کی نگرانی میں میونسپل کمیٹی سبی کا عملہ ٹھنڈی روڈ ،میر چاکر روڈ ،لیاقت بازار ،اقبال روڈ ،جناح روڈ ،نشتر روڈ ،ریزیڈنسی روڈ، اتم چند روڈ، گنپت رائے روڈ ،جیل روڈ ،مسجد روڈ ،جوہر روڈ پر صفائی کررہے ہیں
سبی // صفائی مہم
مورخہ 6 جون 2023 چیف آفیسر سبی محب اللہ بلوچ ،چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی سردار محمد خان خجک اور وائس چیئرمین سردار زادہ میر دینار خان ڈومکی کے احکامات کی روشنی میں میونسپل کمیٹی سبی کے عملہ مختلف علاقوں میں صفائی کررہے ہیں
سبی چیف سینٹری سلیم بنگلزئی
سبی// میونسپل کمیٹی سبی کی ٹیمیں سائیڈ علاقوں ٹی وی بوسٹر روڈ ،صدیق آباد ،بس آڈہ ،حاجی محمد اکبر سیلاچی اسٹریٹ ، سمیت مخلتف علاقوں میں گلیوں اور نالیوں کی صفائی کا کام کر رہے ہیں ۔
چیف سینٹری سلیم بنگلزئی کی سربراہی اور سینٹری انسپکٹر محمد مراد رند کی نگرانی میں میونسپل کمیٹی سبی کا عملہ اندرون شہر اقبال روڈ،لیاقت بازار ،جناح روڈ ،میر چاکر روڈ، ،لیاقت بازار ،نشتر روڈ ،اتم چند روڈ ،گنپت رائے روڈ ،ریزیڈینسی روڈ،جیل روڈ کی صفائی کررہے ہیں
سبی // مورخہ 23 مئی 2023
سبی// چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سبی محب اللہ بلوچ ،چیئرمین سردار محمد خان خجک اور وائس چیئرمین سردار زادہ میر دینار خان ڈومکی کے احکامات کی روشنی میں میونسپل کمیٹی سبی کے عملہ مختلف علاقوں میں صفائی کررہے ہیں
۔
میونسپل کمیٹی سبی کے عملہ سائیڈ ایریا غریب آباد،،اللہ آباد،عزیز شہید کالونی ،میر صلاح الدین ڈومکی اسٹریٹ کے نالیوں اور گلیوں کی صفائی کر رہے ہیں
میونسپل کمیٹی سبی کا عملہ شہر کے مختلف مقامات پر جمع ہونے والے کچروں کو اٹھاکر ٹھکانے لگانے کا کام کررہے ہیں
سبی کے عملہ اندرون شہر صفائی کررہے ہیں میونسپل کمیٹی سبی کا عملہ حاجی محمد اکبر سیلاچی اسٹریٹ، نالہ ایریا ،سید روشن شاہ اسٹریٹ ،غریب آباد کے مختلف گلیوں اور نالیوں کی صفائی کا کام کررہے ہیں
سبی // خبر نامہ 16 مئی 2023
سبی// میونسپل کمیٹی سبی کے چیف آفیسر محب اللہ بلوچ چیئرمین سردار محمد خان خجک اور وائس چیئرمین سردار زادہ میرینار خان ڈومکی کی ہدایت پر صفائی کا سلسلہ جاری ہے چیف سینٹری سلیم بنگلزئی اور سینٹری انسپکٹر محمد مراد رند کی نگرانی میں میونسپل کمیٹی ۔
سبی// 8 مئی 2023
سبی// چیئرمین میونسپل کمیٹی سبی سردار محمد خان خجک، وائس چیئرمین سردار زادہ میر دینار خان ڈومکی، چیف آفیسر سبی محب اللہ بلوچ کے احکامات کی روشنی میونسپل کمیٹی سبی کا عملہ مختلف علاقوں میں صفائی کررہے ہیں
۔
سبی میونسپل کمیٹی سبی کا عملہ اندرون شہر سمیت غریب آباد ،اللہ آباد ،اور لونی روڈ کے مختلف گلیوں اور نالیوں کی صفائی کررہے ہیں میونسپل کمیٹی سبی کا عملہ شہر کے مختلف مقامات پر جمع ہونے والے کچروں کو اٹھا کر ٹھکانے لگانے میں مصروف ہیں
سبی میونسپل کمیٹی 5 مئی 2023
سبی// میونسپل کمیٹی سبی کے چیف آفیسر محب اللہ بلوچ چیئرمین سردار محمد خان خجک اور وائس چیئرمین سردار زادہ میرینار خان ڈومکی کی ہدایت پر صفائی کا سلسلہ جاری ہے میونسپل کمیٹی سبی کا عملہ شہر کے مختلف علاقوں میں گلیوں اور نالیوں کی صفائی کررہے ہیں
سبی// چیف سینٹری سلیم بنگلزئی کی سربراہی اور سینٹری انسپکٹر محمد مراد رند کی نگرانی میں میونسپل کمیٹی سبی کا عملہ اندرون شہر اقبال روڈ،لیاقت بازار ،جناح روڈ ،میر چاکر روڈ، ،لیاقت بازار ،نشتر روڈ ،اتم چند روڈ ،گنپت رائے روڈ ،ریزیڈینسی روڈ کی صفائی کررہے ہیں
سبی // مورخہ 2 مئی 2023
سبی// چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سبی محب اللہ بلوچ ،چیئرمین سردار محمد خان خجک اور وائس چیئرمین سردار زادہ میر دینار خان ڈومکی کے احکامات کی روشنی میں میونسپل کمیٹی سبی کے عملہ مختلف علاقوں میں صفائی کررہے ہیں