کل ایک تصویر کیا اپلوڈ کی، لوگوں کو تو جیسے میری اسمارٹنس پر موت ہی پڑ گئی! 😂 بھائی، اتنی حیرانی کیو��؟ یہ آج کل کی نہیں، اُن دنوں کی تصویر ہے جب ہم بھی کبھی جوا ن تھے
بس سمجھ لیں، وقت بدل گیا ہے، انداز نہیں! کچھ پرانے شوق اور یادیں آج بھی چہرے پر مسکراہٹ لے آتی ہیں۔ 😉