مبارک ہو۔ حکومت نے شیر شاہ ��وری کا مجسمہ دوبارہ لگا لیا اور اپنی غلطی کا احساس کر لیا۔
پنجاب میں نفرت کی سیاست ہم نے دفن کر
دی ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے۔
@ShaheerSialvi
@pnpofficial_1
آج پاکستان کے تمام سنی بھائی اپنے شیعہ بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
پچاس سال سے قابض جماعتوں نے ہندوستانی پراکسیوں کو پاکستان میں دخل اندازی کے پورے موقع فراہم کیئے۔
#اسلام_آباد_دھماکہ#IslamabadBlast
پاکستان کی تمام سنی تنظیمات کو کل اپنے شیعہ بھائیوںں سے اظہار یکجہتی کیلیئے یوم سیاہ منانے کا اعلان کر کہ فرقہ واریت کی کوشش کو ناکام کرنا چاہیئے۔
@ShaheerSialvi@Nazriyati_party
جب اللہ کسی کو عزت اور بلندی عطا کرتا ہے توکم ظرف لوگ جلنے لگتے ہیں۔
شاہین کو نیچے اٹھنے والی آوازوں سے فرق نہیں پڑتا،
۔
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور
کامیابی شور کی محتاج نہیں،
معیار خود بولتا ہے۔
@ShaheerSialvi@Nazriyati_party
جب نظریہ مضبوط ہو اور نیت صاف ہو
تو اللہ خود ��زت اور بلندی عطا کرتا ہے۔
اور پھر کم ظرف لوگوں کا جلنا فطری ہو جاتا ہے
پاکستان نظریاتی پارٹی
شاہین کی طرح بلند پرواز،
مضبوط نظریہ،
اور پاکستان کے روشن مستقبل کی جدوجہد۔
@ShaheerSialvi
@Nazriyati_party