بریکنگ نیوز : سہیل آفریدی نے عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان کردیا، سہیل آفریدی کے مطابق "یہ ایک منظم فورس ہوگی، یہ فورس پرامن جدوجہد کرے گی، تحریک انصاف کے تمام ونگز اس میں شامل ہونگے، ہم ممبر شپ کا آغاز کررہے ہیں، عید کے بعد میں اس فورس سے حلف لوں گا۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز کے ہمراہ سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ قائد پاکستان تحریک انصاف محترم عمران خان کے کیسز کی سنوائی کی پیروی کریں گے۔
Breaking: 14 former international captains, including Greg Chappell, Sunil Gavaskar, and Kapil Dev, have formally requested the Pakistan govt to ensure he receives necessary medical treatment.
تقریباً تین سال بعد عمران خان مین سٹریم میڈیا کی تمام سکرینوں پر۔
مریم نواز نے اپنے خطاب کے دوران عمران خان کی پرانی تقاریر سکرین پر چلوا دیں۔
#MaryamNawaz#ImranKhan
جیل میں عمران خان کے چیک اپ کے وقت ان کے ذاتی معالج کو ساتھ رکھنے کی اجازت نا دینا اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ شاید حکومت کچھ چھپانا چاہتی ہے وگرنا ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل یا ڈاکٹر عاصم کا پی ٹی آئی سیاسی جماعت سے نا کوئی تعلق نا کبھی انہوں نے اب سے پہلے سیاسی بیان دیا ۔۔ ان کو بھی اجازت نا دے کر حکومت خود کنفیوژن پھیلانے میں ساتھ دے رہی ہے کہ کچھ چھپانا بھی مقصود ہو سکتا ہے
عمران خان کے میڈیکل چیک اپ کیلئے میڈیکل پینل دینے کا فیصلہ
عمران خان کیلئے دو ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل پینل تشکیل دیا گیا
میڈیکل پینل میں ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر ندیم قریشی شامل
میڈیکل پینل کے معائنہ کے بعد عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ ہوگا
عمران خان کے مطابق انکے زیرِ استعمال کمپاونڈ میں نگرانی کیلئے لگ بھگ 10 کیمرے لگائے گئے ہیں۔ ایک کیمرے کی کوریج تو شاور ایریا تک ہے۔ تاہم سیل میں کوئی کیمرا نہیں. بیرسٹر سلمان صفدر کی سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ
سپریم کورٹ نے عمران خان کی آنکھ کا چیک اپ کرانے کا حکم کر دیا۔
عمران خان کے آنکھ کا چیک اپ 16 فروری سے پہلے کروایا جائے ، عمران خان کے بچوں سے بات بھی 16 فروری سے پہلے کروائی جائے ، سپریم کورٹ
عمران خان کے مقدمات، تحریری حکمنامہ جاری ، سپریم کورٹ نے عمران خان کی جیل میں living conditions سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔
عمران خان کے وکیل نے سپریم کورٹ کے 24 اگست 2023 کے آرڈر کی طرف نشاندہی کی، حکمنامہ
اس آرڈر میں عمران خان کی جیل حالت سے متعلق اٹارنی جنرل سے رپورٹ مانگی