*💥🌈(بشرئ بی بی کی آج عمران خان سے ملاقات)*
*کہتے ہیں آج عمران خان معصوم عمار کی شہادت*
*کا سن کر رو پڑے۔*
*جب بشئ بی بی نے عمار فاروق کے بارے بتایا*
*اور والد عمادفاروق کو بغیر تدفین لے جانے کا بتایا*
*تو خان صاحب کا چہرہ غصے سے لال ہوگیا۔*
*خان صاحب نے ٹھنڈی آہ بھری اور*
*آسماں**کی طرف دیکھا۔*
*اور کہا*
*اے اللہ توں دیکھ رہا ہے نا یہ ظالم تیرے بندوں*
*پر کیسے مظالم ڈھا رہے ہیں*
*اب تو ہی انکی حفاظت فرما۔*
*خان صاحب نے بشرئ بی بی کو پیغام دیا*
*کہ جائو انہیں کہہ دو جو کرنا ہے میرے ساتھ کرو*
*میرے ملک کے بچوں پر ظلم مت کرو*
*ورنہ یہ نوجوان آنے والے 2سوسال تک👇**تمہارا پیچھا کریں گے۔*
*میرا ملک کمزور ہوجائے گا*
*جس ملک کی قوم اپنی فوج سے پیچھے ہٹ جائے*
*وہ ملک زیادہ دیر قائم نہیں راہ سکتا۔*
*میرے نوجوانو میں اپنی زندگی قربان کرنے کو*
*تیار ہوں لیکن امریکہ اور میر جعفروں کی*
*بیعت نہیں لونگا۔*
*بشرئ بی بی نےپوچھا آپکے ساتھ کوئ غلط سلوک*
*تو نہیں 👇**ہوا*
*جس پر ایک بار پھر خان صاحب نے آسمان*
*کی طرف دیکھا اور مسکراتے ہوئے کہا*
*یہ لوگ مجھے جتنا تنگ کرسکتے ہیں کرلیں*
*مجھے میرے اللہ نے اتنی طاقت دے دی ہے*
*کہ میں برداشت کرسکوں*
*بس میری قوم کو میرا پیغام دے دو*
*آزادی کے لئے قربانی فرض ہے*
*میں تیار ہوں اور آپ بھی تیارہیں👇**اللہ اس قوم کی تقدیر نہیں بدلتا*
*جس قوم کو اپنا خیال خود نا ہو*
*اپنے حق کے لئے باہر نکلیں*
*تاریخ لڑنے والوں کو یاد رکھتی ہے۔*
*عمران خان*
چین نے اپنے وزیر خارجہ کو ایک عورت کے ساتھ ناجائز تعلقات اور حرام کا بچہ پیدا کرنے کے جرم میں وزارت خارجہ سے ہٹا دیا۔ ایک ہم ہیں کہ ایک ایسے غلیظ انسان کو وزیراعظم لگایا ہوا تھا جس میں حرام کی اولاد پیدا کرنے سمیت ہر عیب موجود تھا۔
ننھے عمار کی کہانی؛ قانون کے ذریعے انصاف کیا جاتا ہے لیکن اگر یہ تاثر ملنا شروع ہو جائے کہ قانون کے ذریعے اپنے ہی شہریوں سے انتقام لیا جا رہا ہے تو پھر ہمیں سوچنے کی ضرورت ہے کہ ہم کہا جا رہے ہیں۔ عمار کے ساتھ کیا ہوا، سولہ ماہ کے دوران حکومت کا رویہ کیسا رہا۔ تفصیل کلپ میں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سمیت فل کورٹ بنانے کا نعرہ بلند کرنے والوں اور نواز شریف سمیت دیگر سزا یافتہ مجرموں کو اپیلُ کا حق دینے والا قانون پاس کرنے والوں کو جسٹس عائشہ ملک نے یہ سوال کر کے لاجواب کردیا” یہ بتاؤ فل کورٹ کے خلاف اپیل کون سنے گا” 😇😇😇
نواز شریف کو ایک کمتر برائی کے طور پہ عوام کے سامنے پیش کیا جائے گا اور اسی لئے ظلم روز بڑھتا جا رہا ہے تاکہ عوام نواز شریف کو نسبتا چھوٹی برائی سمجھ کے قبول کرلے!!!