ہزار بار نہیں کروڑوں بار لعنت ہو تم لوگوں پر حکومت میں ہوتے ہوئے بھی جھوٹ بولتے ہو بے شرموں تم لوگ چور ہو واقعی عمران خان صحیح کہتے تھے تم چور ہو لٹیرے ہو ہم عوام بیوقوف نہیں ہے ہمیں پتہ ہے کیا ریٹ ہے فی بیرل
@AliPervaiz450@CMShehbaz
آج پیٹرول پلاٹس کی شرح 92 ڈالر فی بیرل ہے جبکہ ایران جنگ سے پہلے یہ 72 ڈالر فی بیرل تھی۔ اس لیے پمپ پر پیٹرول کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح تک نہیں پہنچی ہیں، حالانکہ حکومت اس وقت 84 روپے فی لیٹر کے مقابلے میں اب 66 روپے فی لیٹر کم لیوی وصول کر رہی ہے۔ جیسے ہی پیٹرول پلاٹس میں کمی آئے گی، اس کا اثر فوری طور پر صارفین تک منتقل کر دیا جائے گا۔
Muslim women have always been considered among the most beautiful women in the world.
That's why some non-Muslims have a problem with the burqa—Because they want to see Muslim women's faces.
کل رات علامہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا خطاب سن رہا تھا جس میں انہوں نے نام لیے بغیر ایک حکمران کا ذکر کیا کہ اس نے زناکاری عام کی، معاشرے میں بداخلاقیوں کو عام کیا، اخلاقی کرپشن کی انتہاء کردی، لونڈے لپاڑوں کو عہدے دیے، مسجد نبوی کی بے حرمتی کروائی۔ میں سمجھا عمران خان کی بات کررہے ہیں لیکن کچھ دیر بعد علامہ صاحب نے کہا کہ یہ سب یزید نے کیا تھا اور ایسے یزیدی نظام رائج کیا تھا۔
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے پیچھے جو پاکستان کا رول ہے اللہ پاک نے پاکستان کو جو عزت دی ہے یہ کوئی خیرات میں یا بائی چانس نہیں ملی پاکستان نے یہ عزت کمائی ہے بہت بڑے کام کیے ہیں دو بڑے اہم واقع تھے جہاں پاکستان نے بڑا اہم رول ادا کیا ہے ایسے نہیں بھارت پہ موت پڑی ہوئی ایسے نہیں امریکہ کا صدر اور نائب صدر پاکستان کی تعریف کر رہے عرب ممالک سمیت پوری دنیا پاکستان کی تعریف کر رہی ہے جینوا میں کیا ہوا کب لگا کہ بس اب مزاکرات ختم ہو جائیں گے پھر پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے کسطرح ان حالات کو سنبھالا سب کچھ دیکھ محمد مالک کی اس رپورٹ میں
کس نے سوچا تھا صوفی صاحب کی یہ کہی ہوی بات ک دنیا کے فیصلے پاکستان کرے گا میاں شہباز شریف کے وقت میں پورا ہوگا، اور اسکو عمل میں شہباز شریف اور سید عاصم منیر لایں گے
پاکستان زندہ باد 🇵🇰