@UrduVirsa *لوگوں سے ملنے والی تکلیف کے باوجود ان سے اپنے معاملات درست رکھنا، ان کے بارے اپنے دل میں منفی جذبات نہ آنے دینا اور ان کے لیے دعائے خیر کرنا ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ہے*
اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔
سورۃ ابراھیم آیت نمبر 41
@iamamirofficial@imVkohli Always feel sad to see Kohli; such a great a great batsman, in such struggling performance.....but hope so Loin will rise again...#lovefrompakistan