🌹 حضرت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ پر درودِ پاک پڑھنا نہ بھولیے۔
💖 صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💖
📶 زونگ | جاز | یوفون
ہر قسم کے فیملی پیکجز دستیاب ہیں۔
📞 03121992426
📢 جاز، یوفون اور زونگ کے ایم بی اور کال فیملی پیکجز
💯 مناسب قیمت پر دستیاب ہیں!
📲 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں:
0312-1992426
🔁 برائے مہربانی اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں
جزاکم اللّٰہ خیراً 🤍
A large number of Muslim sisters have gathered in Herat Province, Afghanistan, and are chanting slogans in support of the hijab. They say they are satisfied with the decisions of the Islamic Emirate regarding the hijab.
So do not be deceived by the propaganda of the enemies.
UNAMA documented 13 civilian deaths and 10 injuries, mainly children and women, from airstrikes carried out in Khost, Kunar, and Paktika provinces in eastern #Afghanistan on the night of 9-10 June.
صبح سے ایزی پیسہ سروس بندش کا شکار ہے، مگر تاحال کوئی واضح اپڈیٹ نہیں دی گئی۔
آخر صارفین کب تک انتظار کریں؟ براہِ کرم فوری طور پر مسئلہ حل کریں۔
#EasyPaisa@easypaisa
No immediate comment from Pakistan as Afghanistan accuses Islamabad’s military of killing at least 13 people, most of them children, in air attacks on the provinces of Kunar, Khost and Paktika. https://t.co/tlZAql7wjT
ہر طرف لاشیں ہیں، ہر طرف خوف ہے، ہر طرف بے یقینی ہے، شاہراہیں غیر محفوظ ہیں، مسافر غیر محفوظ ہیں،اور عام آدمی اپنے گھر میں بھی خود کو محفوظ نہیں سمجھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان کے عوام آج ہڑتالوں پر مجبور ہیں۔ٹرانسپورٹ سراپا احتجاج پر ہیں، کاروبار بند ہورہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان حکومت اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہوجائے آپ کے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلوچستان میں لاشیں گننے والے بہت ہیں، مگر جانیں بچانے والا کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح سے ایزی پیسہ سروس بندش کا شکار ہے، مگر تاحال کوئی واضح اپڈیٹ نہیں دی گئی۔
آخر صارفین کب تک انتظار کریں؟ براہِ کرم فوری طور پر مسئلہ حل کریں۔
#EasyPaisa@easypaisa
شخصیات رخصت ہوجاتی ہیں، مگر ان کے افکار اور مشن کبھی نہیں مرتے۔شہیدِ اسلام حضرت شیخ محمد ادریس صاحبؒ کی یاد میں منعقدہ کانفرنس ان کی دینی، ملی اور فکری جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے مشن کو آگے بڑھانے کے عزمِ نو کا اعلان ہے۔ہم اپنے اکابرین کی قربانیوں اور تعلیمات کی روشنی میں حق، دعوت اور دین کی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عہد کرتے
صبح سے ایزی پیسہ سروس بندش کا شکار ہے، مگر تاحال کوئی واضح اپڈیٹ نہیں دی گئی۔
آخر صارفین کب تک انتظار کریں؟ براہِ کرم فوری طور پر مسئلہ حل کریں۔
#EasyPaisa@easypaisa
Hundreds of people gathered in eastern Afghanistan for the funerals of civilians killed in Pakistani air strikes that shattered a month of relative calm.
Afghan authorities said 13 people, including 11 children, were killed, while Pakistan said it targeted militant hideouts.
الرٹ 🚨🚨🚨
اہم پیغام 📢📢📢
باہر کہیں ایسا پین ملے تو خدارا اسے مت اٹھائیں
یہ پین نہیں بم ہے
اسے پکڑ کر بلکل مت دبائیں
دبانے پر یہ پھٹ جائے گا اور اسمیں سے شرے بکھریں گے اور نقصان پہنچائیں گے
یہ بم پاکستان میں بھیجیے گئے ہیں
آپ سب کی زمہ داری ہے اپنے بچوں کو دکھائیں اور سمجھائیں کہ پلیز اسے ہاتھ مت لگائیں
ورنہ نقصان ہو جائے گا
اس سے بہت لوگوں کو نقصان ہو بھی چکا ہے 😭
یہ پیغام ہر کسی تک پہنچائیں
فرض سمجھ کر
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
بچیں اور بچائیں
جو کچھ پاکستان کے بارڈرز پہ ہو رہا ہے یہ آج سے نہیں بلکہ چالیس سال سے ہو رہا ہے اور اگر چالیس سال کا عرصہ نہ گنیں تو گزشتہ بیس سال سے ایک ہی علاقے پر جنگ فوکس کی گئی ہے، جس سے جغرافیائی تبدیلیوں کی نشاندہی ہوتی ہےاور یہ پہاڑوں کا وہ منطقہ ہے جو عالمی جنگ کا سبب بنا ہے، جہاں روس اور امریکہ نے قبضہ کرنے کی بھرپور کوشش کی، لیکن افغانوں نے لڑ کر ان کو نکال دیا۔ آج چائنا کی بھی خواہش ہے کہ میری رسائی افغانستان تک ہو سکے، افغانستان اور ہمارے فاٹا وخیبر پختون خواہ کے علاقوں میں دو قسم کے معدنیات ہیں، ایک وہ معدنیات جس کے ساتھ عام لوگوں کی معیشت کا تعلق ہے گیس کوئلہ تیل چاندی کاپر وغیرہ وغیرہ کچھ وہ پتھر بھی ہیں کہ جو خلا میں جانے والے راکٹوں اور میزائلوں میں استعمال ہوتے ہیں، جو ساڑھے چار سو کی ہیٹ پر بھی تحلیل نہیں ہوتے، اس سے الٹا جائیں تو اتنی سخت سردی میں بھی وہ منجمد نہیں ہوتے، اس کی ضرورت امریکہ کو بھی ہے، اس کی ضرورت چائنا کو بھی ہے، اس کی ضرورت رشیا کو بھی ہے۔ وہ ان علاقوں تک پہنچنا چاہتے ہیں اور ہمارے ان وسائل پر کہ جن کے ساتھ بڑی قوتوں کے مفادات وابستہ ہیں جو ان کی میزائلوں میں استعمال ہونگے، ان کے راکٹوں میں استعمال ہوں گے اور اس کے لیے وہ تگ ودو کر رہے ہیں کہ کس طرح اس علاقے پر اپنا ہاتھ مظبوط کر لیا جائے، کوئی عجب نہیں اگر ٹرمپ غزہ کے بارے میں یہ بات کہہ سکتا ہے تو اس کے ایجنڈے پر یہ بھی ہو کہ قبائلی علاقے پر ہم قبضہ کر لیں، یہاں کا نظام اپنے ہاتھ میں لے لیں، پاکستان کا عمل دخل ہم ختم کر دیں۔ وہاں ویسے بھی اس کی رٹ کمزور ہو چکی ہے اور پھر اس کے بعد وہ یہی سے ہمارے معدنیات کو بھی لے جائیں اور افغانستان کو بھی ڈیل کرے، تہران کو بھی ڈیل کرے، انڈیا پہ بھی راج کرے، پاکستان کو بھی کرے اور چائنا کو بھی کرے۔
یہ جغرافیائی تبدیلیوں کے وہ خطرات ہیں جن کو ہم محسوس کر رہے ہیں، ہمارے قبائلی علاقوں میں جنگیں ہو رہی ہیں، کرم ایجنسی میں جنگیں ہو رہی ہیں، کیا ریاست پر کسی کی ذمہ داری نہیں ہے کہ وہاں کی صورتحال کو بہتر بنائیں، ایک طرف آپ نے ان کو ضم کر دیا ضم کرنے کے بعد بجائے اس کے کہ وہاں خوشحال آنی چاہیے تھی۔ وہاں باغ بہار ہونا چاہیے تھا، وہاں سبزا ہونے چاہیے تھا، وہاں دودھ کی نہریں اور شہد کی نہریں بہنی چاہیے تھی، الٹا ہمارے علاقے بھی خوار ہو گئے، وہاں کا امن بھی ہم سے چھن گیا، وہاں کی خوشیاں بھی ہم سے چھن گئی،ایک سال کے اس پورے عرصے میں باجوڑ جہاں سے ہم اپنی پارٹی کے نوے جنازے بیک وقت، روزانہ ہمارے دو دو تین تین جنازے اٹھ رہے ہیں۔ قبائل کا بڑا جرگہ میرے پاس آیا، باجوڑ کا جرگہ میرے پاس آیا ہے، افریدیوں کے جرگہ میرے پاس آیا ہے، مہمند کا جلسہ میرے پاس آیا ہے، شنواری، اورکزئی، کرم، وزیروں، داوڑ، محسود، ایک ایجنسی ایسی نہیں ہے کہ جن کے لوگ جرگہ لے کر میرے گھر نہ آئے ہوں ایک ہی بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہمیں امن دو، آپ بتائیں میں کہاں سے امن دوں۔ پارلیمنٹ کی نہیں سنتا کوئی تو میرے ایک آدمی کی کیا سنے گا، ابھی پشاور میں تمام قبائل کا جرگہ ہوا ایک ہی بات کر رہے ہیں کہ خدا کے لیے ہمیں امن دو۔ ہم دربدر ہوچکے ہیں، دو ہزار دس سے وہ لوگ مہاجر ہیں، اپنے ملک کے اندر مہاجر ہیں، بھیک مانگ رہے ہیں، وہ قبائل جو اپنے روایات رکھتے ہیں، جن کی خواتین گھروں سے باہر نہیں نکلتی، آج وہ گلی کوچوں میں بھیک مانگنے پر مجبور ہو گئی ہیں، تمہیں اپنے پشتونوں کے اور ان کی روایات کیا اور ان کی عزت کی کوئی لحاظ نہیں، تمہیں اپنے بلوچوں کی عزت کا کوئی لحاظ نہیں ہے، پالیساں صحیح لوگوں کے حوالے کرو تاکہ معاملات بہتری کی طرف جانا شروع ہو جائیں،ہم ملک کے لیے سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں، ہم پوری طرح تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن معاملہ پارلیمنٹ طے کرے گی، سویلین قیادت کے اوپر ہمیں اعتماد کرنا چاہیے، ورنہ پھر یہی ہوگا کہ آئے روز پارلیمان میں بھی ہنگامہ آرائی، نہ کوئی مشترکہ سوچ، نہ کسی مسئلے پر سنجیدہ ڈیبیٹ، نہ کوئی معاملہ فہمی، نہ ہی اس کی طرف آگے بڑھ سکیں گے۔