سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیٰسی گروپ بوکھلاہٹ کا شکار۔۔!!!!
ایف آئی اے کی زد میں آتے ہی رعنا سعید کو اپنی کھوئی ہوئی رقم واپس مل گئی کیا۔۔۔؟؟؟
کل تک پیسے نہ ہونے کا رونا رونے والی رعنا سیعد نے ایف آئی اے سے بچنے کے لیے بیرسٹر سلمان صفدر جیسا کروڑوں روپے فیس لینے والا مہنگا ترین وکیل کرلیا۔۔
محترمہ نے بیرون ملک سے فنڈ(ڈالر) حاصل کرنے کے چکر میں پاکستان کو بدنام کیا اور اس کے بدلے ڈالر اپنے اکاؤنٹ میں منگوائے۔ایف آئی اے نے تحقیقات کے بعد ایف آئی آر درج کی۔۔جسے خارج کرنے کے لیئے حکام پر سخت دباؤ ڈالا جا رہا ہے-
@FIA_Agency@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@rinasaeed@CDAthecapital@RandhawaAli
@AhmedASarfraz آپکو اپنے فیصلے اصولوں کے مطا بق کرنے چاہیے نا کہ کسی دوستی یا تعلق یا آپنے کسی ذاتی تعلق سے نہیں۔ ایسا کرنے سے آپکو کبھی آپنے دفاع کے لیے کسی ٹیم کی ضرورت پڑے گی۔
نیشنل پارک میں 113ڈویلپمنٹس موجود ہیں۔ سپریم کورٹ نے سب کو بلایا مگر صرف لامونٹانا اور مونال ریسٹورنٹس کو بند کرنے کا حکم جاری کیا۔ یہ غیر مساوی سلوک برتا گیا ہے
#SupremeCourt#LaMontana#Monal#Islamabad
نیشنل پارک میں 113ڈویلپمنٹس موجود ہیں۔ سپریم کورٹ نے سب کو بلایا مگر صرف لامونٹانا اور مونال ریسٹورنٹس کو بند کرنے کا حکم جاری کیا۔ یہ غیر مساوی سلوک برتا گیا ہے
#SupremeCourt#LaMontana#Monal#Islamabad
ایک چھوٹے سے گاؤں کا لڑکا دنیا کے نامور کھلاڑی ،سامنے بہترین شہریت ،سہولیات، ناختم ہونے والا پیسا، اور دنیا میں فائنل میں ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
ارشد ندیم 🇵🇰🏅
مایوس ہونا نہیں چاہئے ویسے لیکن کبھی کبھی انسان بہت تھک جاتا ہے
اپنے اردگرد کی ہر چیز اسے دھندلی نظر آتی ہے سب کچھ ہوتا ہے سارے رشتے ہوتے ہیں لیکن بس نظر نہیں آتے
#Monal
سپریم کورٹ کے مونال ہوٹل سیل کرنے کا فیصلہ
مونال ریسٹورنٹ مالک کی جانب سے اپنے سات سو ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا نوٹس
یہ ریسٹورنٹ 11 ستمبر سے بند ہو جائے گا
#Monal#restaurant
The chairman of Monal Islamabad informed his 700 employees with a heavy heart.
The country needs economic and employment at a time when business, people in Islamabad are unemployed. May Allah be our protector and helper, Amen. ☹️ #Monal#pakistan#SupremeCourt#Islamabad