بھارتی طیارہ کریش کی مکمل ویڈیو!
مودی اور اسکی فوج کے سارے چیف ملکر پاکستان کو ہر دوسرے دن دھمکیاں لگانے آ جاتے ہیں، کبھی آپریشن سندور چل رہا ہے، کبھی ہم حملہ کریں گے حالانکہ پاکستان نے کبھی انکو دھمکیاں نہیں لگائیں۔
اللہ تعالٰی پھر ایسے ظالموں کا غرور توڑتا ہے۔